صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔
سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے ٹرانسجینڈر ترمیمی بل 2021ء پر ترامیم پیش کی تھیں۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے تجویز پیش کی کہ کوئی جنس تبدیلی کیلئے نادرا کے پاس جائے تو میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے۔
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔حادثے میں شہید ہونے والوں میں میجر محمد منیب افضل، میجر خرم شہزاد، نائیک جلیل،صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب شامل ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ پاکستان سے مسلسل اسرائیل کا دورہ کرنے کی خبروں پر سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔
مجلس عزا سے معروف خطیب حجت الاسلام مولانا سید محمد ذکی حسن نے خطاب کیا اور زیارت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلام میں نقش کربلا کو بیان کیا اور بتایا کہ آج اسلام و شریعت کی بقا امام حسین علیہ السلام کی قربانی ہی کے سبب ہے ۔
دور حاضر میں پیادہ روی اربعین شیعوں کے مراسم میں سے ہے جو ہر سال اربعین حسینی کے زمانہ میں انجام پاتے ہیں۔ اس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں اور اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے سالانہ مارچ یا مذہبی اجتماع میں ہوتا ہے۔
ائمہ معصومینؑ سے مروی احادیث میں زیارت امام حسینؑ کی کیفیت اور اس کے ظاہری اور باطنی آداب کی طرف اشارہ کئے گئے ہیں
آل صادق نے ایرانی زائرین سے اپیل کی کہ شدید گرمی، پانی کی قلت اور زائرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے ناکافی سہولتوں کے پیش نظر عراق کی جانب اپنے سفر کو مختصر کریں