صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،
پاکستان نے مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلیے کویت کے ساتھ 1 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات مقررہ وقت پر پُرامن ماحول میں کروانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی حمایت بھی کردی۔
پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق نگران وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام کیلئے بہتر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ نگران وزیر خارجہ نے پُرامن خطے کیلئے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے کردار پر بھی زور دیا۔
عراق کی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے اپنے بیان میں وزیر اعظم کی جانب سے اس قرارداد پر عمل درآمد اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف لڑنے کے لیے عراقی سیکورٹی فورسز کی صلاحیتوں اور اختیارات کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہمارے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔
طورخم سرحدی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے جس کے باعث گزرگاہ کے دونوں جانب سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے حماس کے خلاف واشنگنٹن کے دعووں کی تکرار کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا دفاع کیا اور کہا کہ امریکا نے تل ابیب سے کہا ہے کہ عام شہریوں کا خیال رکھا جائے۔
پاکستانی سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔