01آوریل
شوگر کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑا جاسکتا،سحری نہ کرنا کوئی عذر نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

شوگر کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑا جاسکتا،سحری نہ کرنا کوئی عذر نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا قرآن مجید ہر حالت میں اور بالخصوص مشکلات میں اللہ کی طرف رجوع کرنے اور اسی سے ڈرنے کی تاکید کرتا ہے۔ امریکہ یا کسی اور طاقت سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہئے۔اگر مشکلات زیادہ ہوں تو چھتوں پر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کی جائیں جیسا کہ امام خمینی کی قیادت میں ایرانی قوم نے کیا اور کامیاب ہوئے

01فوریه
حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی انقلاب اسلامی کے پشت پناہ تھے، ڈاکٹر شفقت شیرازی

حضرت آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی انقلاب اسلامی کے پشت پناہ تھے، ڈاکٹر شفقت شیرازی

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ مرجع گراں قدر حضرت آیت اللہ العظمی شیخ لطف اللہ صافی گلپائیگانی کا انتقال پرملال عالم اسلام اور ملت تشیع اور حووزہ ہائے علوم دینیہ کے لیے بہت بڑا نقصان اور غم و اندوہ کا باعث ہے۔

01فوریه
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانیؒ کے حالات زندگی

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانیؒ کے حالات زندگی

آیت‌ اللہ العظمی لطف الله صافی گلپایگانی رہ 19 فروری سنہ 1918 کو ایران کے شہر گلپایگان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد آیت اللہ محمد جواد صافی مرحوم اپنے زمانہ کے بزرگ علماء میں شمار ہوتے تھے اور انہوں نے فقہ، اصول، کلام، اخلاق، حدیث اور تفسیر کے موضوعات پر بہت سی کتابیں تالیف کیں۔ آپ کی والدہ مرحومہ بھی ایک صاحب علم اور ذی استعداد خاتون ہونے کے ساتھ مداح اہلبیت (ع) بھی تھیں۔

01فوریه
خبر غم، بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی “صافی گلپائیگانی انتقال کر گئے

خبر غم، بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی “صافی گلپائیگانی انتقال کر گئے

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کچھ ہی دیر پہلے انتقال فرما گئے.

19فوریه
امام خمینیؒ ایک عظیم اسلامی لیڈر

امام خمینیؒ ایک عظیم اسلامی لیڈر

امام خمینی ؒ جیسے حکیم اُمت رہنما نے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں نہ فقط مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کے درمیان وحدت ویکجہتی کا جو ایجنڈا اُٹھایا ہے