اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی ملائیشیا سے اسرائیلی شہری فوری طور پر ملک بدر کیے جائیں گے حکومت دشمن کے مقاصد کے لیے کام کر رہی ہے ح زب ا للہ رہبرِ شہید کے خون کا انتقام خطے سے امریکہ کے انخلا اور صہیونی حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا انجمنِ ثقافتی عفاف پاکستان (خواتین) کے وفد کی قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات
خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔
نیک بندوں کے نزدیک حکمرانوں کی ذلیل ترین صورت حال یہ ہے کہ ان کے متعلق یہ گمان ہونے لگے کہ وہ فخر کو پسند کرتے ہیں۔
اللہ سبحانہ نے انسانوں کے ایک دوسرے پر حقوق کو بھی اپنے ہی حقوق قرار دیا ہے۔
اللہ نے امام عادل پر فرض کیا ہے کہ وہ خود کو مفلس و نادار لوگوں کی سطح پر رکھیں۔
اللہ نے جن چیزوں کو حلال قرار دیا ان کا استعمال اسے برا نہیں لگتا ۔
اس بڑے گھر میں رشتہ داروں سے اچھا برتاؤ کرو۔
راہ راست پر چلنے والوں کی کمی کے باعث چلنے سے مت گھبرائیں۔
یہ مصیبت کے جھٹکوں میں کوہ حلم و وقار، سختیوں پر صابر اور خوشحالی میں شاکر رہتا ہے۔
اس سے بھلائی ہی کی توقع ہو سکتی ہے اور اس سے کسی تکلیف کا کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔
وہ اپنے اعمال کی کم مقدار سے مطمئن نہیں ہوتے اور زیادہ کو زیادہ نہیں سمجھتے۔