01می
صلہ رحمی کی اہمیت

صلہ رحمی کی اہمیت

”ان اعجل الطاعة ثوابا لصلة الرحم۔”

16فوریه
اچھی اور پسندیدہ کلام مال کی زیادتی اور رزق و روزی کی فراوانی کی باعث بنتی ہے

اچھی اور پسندیدہ کلام مال کی زیادتی اور رزق و روزی کی فراوانی کی باعث بنتی ہے

اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ؛

13فوریه
مومن نہ برائی کرتا ہے نہ ہی عذر پیش کرتا ہے

مومن نہ برائی کرتا ہے نہ ہی عذر پیش کرتا ہے

”ان المومن لا یسئی و لا یعتذر والمنافق کل یوم یسئی و یعتذر “

12فوریه
فاسد و فاجر لوگوں کا عمل

فاسد و فاجر لوگوں کا عمل

ذَوُوا العُیُوبِ یُحِبُّونَ إِشاعَةَ مَعایِبِ النّاسِ لِیَتـَّسِعَ لَهُمُ الْعـُذْرُ فی مـَعایِبِهِمْ

11فوریه
ہمارے شیعہ وہ ہیں کہ جن کے دل ہر قسم کے کینہ، مدہوشی اور مکاری سے پاک ہوں

ہمارے شیعہ وہ ہیں کہ جن کے دل ہر قسم کے کینہ، مدہوشی اور مکاری سے پاک ہوں

اتَّـقِ اللّه وَ لا تَدّْعِيَنَّ شَيْئاً يَقُولُ اللّه لَكَ كَذِبْتَ وَفَجَرْتَ فِى دَعْواكَ، إِنَّ شيعَتَنا مَنْ سَلُمَتْ قُلُوبُهُمْ مِنْ كُلِّ غِشٍّ وَغِلٍّ وَدَغَلٍ، وَلكِنْ قُلْ أَنَا مِنْ مَوالِيكُمْ وَمُحِبّيكُمْ۔

09فوریه
بعثتبے شک اللہ نے محمد (ص) کو عالمین کے لئے نذیر و امین بناکر بھیجا

بعثتبے شک اللہ نے محمد (ص) کو عالمین کے لئے نذیر و امین بناکر بھیجا

بے شک اللہ نے محمد (ص) کو عالمین کے لئے نذیر(ڈرانے والا بناکر بھیجااوراپنی نازل کردہ(شریعت) کا امین بنا کر بھیجااور تم عرب کے لوگ برے دین پر قائم تھے، اور بد ترین علاقہ کے رہنے والے تھے

08فوریه
بعثت

بعثت

اللہ نے حضرت محمد (ص) کواس وقت مبعوث کیا جب عربوں میں نہ کوئی آسمانی کتاب پڑھنا جانتا تھا اور نہ کوئی نبوت کا دعویدار تھا

30ژانویه
جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے

جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے

”مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ”

20ژانویه
جس نعمت پر شکر ادا نہ کیا جائے

جس نعمت پر شکر ادا نہ کیا جائے

نِعْمَةٌ لاتُشْكَرُ كَسِيَّئَةٍ لاتُغْفَرُ.

15ژانویه
دوسرے کا دل بھی تمھارے دل کی مانند ہے

دوسرے کا دل بھی تمھارے دل کی مانند ہے

لا تَطْلُبِ الصَّفا مِمَّنْ كَدِرْتَ عَلَيْهِ، وَلاَ النُّصْحَ مِمَّنْ صَرَفْتَ سُوءَ ظَنِّكَ إلَيْهِ، فَإنَّما قَلْبُ غَيْرِكَ كَقَلْبِكَ لَهُ.