صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
گورنر پنجاب نے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کیساتھ مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کئے ہیں، تاہم اس کا نوٹیفکیشن وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کیا جائے گا۔ آئینی طور پر گورنر پنجاب دستخط نہ بھی کرتے تو آج رات دس بجے کے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جانا تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے سمری بھیجوں گا تو سب کو بتاؤں گا، عمران خان مزید مشاورت نہیں کریں گے، میں ان کا ادنی ورکر ہوں جب اشارہ ہوگا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیج دوں گا۔
انہوں نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) عالم اسلام کی ایسی باعظمت خاتون ہیں، جن کی فضیلت زندگی کے ہر شعبے میں آشکار ہے، خواتین کے لیے زندگی کے تمام پہلوؤں میں آپؑ کی سیرت کاملہ مشعل راہ ہے۔
انہوں نے کہا اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین کو اپنی اولاد کی تربیت کرنی چاہئیں اس وقت معاشرے میں جتنی بھی برائیاں جنم لے رہی ہیں اس کی اصل وجہ مائوں کی طرف سے اپنی اولاد کی تربیت میں غفلت کی وجہ سے ہے مائیں اپنی اولاد کی تربیت کے حوالے سے حضرت فاطمہ زہرا (س)کے اسوہ طیبہ پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے جنہوں نے معاشرے کو حضرت اما حسین(ع) اورحضرت زینب (س) جیسی اولاد دی ہیں انہوں نے کہا کہ خواتین اگر ٹھان لیں تو کوئی بھی کام ان کیلئے مشکل نہیں ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خواتین مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں اور بہت سے میدانوں میں پیش قدم رہی ہیں۔ ایرانی خواتین کی تعداد میں مختلف شعبوں میں خاص طور پر ان گذشتہ تین ماہ میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کو نمونہ بناکر اپنے پردے کی حفاظت کی اور مغربی میڈیا نے جو تصویر پیش کی وہ درست نہیں ہے کیونکہ اکثر ایرانی خواتین کی اکثریت حجاب کے حق میں ہے۔
دوراں ہائکینگ نظم و ضبط، برداشت اور مستقل مزاجی کے حوالے سے دروس کا سلسلہ جاری رہا اور سرگرمیوں کے ذریعے ابتدائی طبی امداد اور اسکاوئٹس کی علامات کو استعمال کرتے ہوئے راستہ طے کرنیکی تربیت دی گئی۔ آخر میں دعائے امامؑ زمانہ اور دعائے فرج کی تلاوت کی گئی۔ ہائیکنگ کے پروگرام میں محبین اور یونٹ ممبران نے شرکت کی۔
پاکستان کے سکول اور کالجز کے نصاب کی مختلف کتابوں میں شیعہ کے لئے غیر قابل قبول مواد کو حذف کرنے کے لیے آپ نے تحریک چلائی اور کئی بار اسی سلسلے میں جیل گئے۔
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے دختر رسول اکرم (ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہاکہ قیامت تک خواتین عالم کے لئے بیٹی، بیوی اور ماں ہر پہلو سے آئیڈیل شخصیت جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہے۔
مذکورہ کوایف کا ہونا ضروری ہے و الا فارم مسترد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے رولنمبر جاری نہیں ہوتا