صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مولانا تطہیر زیدی نے کہا کتابیں دو طرح کی ہیں۔ ایک قسم وہ ہے کہ جو انسان لکھتا ہے اور جس کے سبب انسان ڈاکٹر، انجینئر، سیاستدان، استاد اور تاجر بنتا ہے اور دوسری قسم کی کتاب وہ ہے کہ جسے ا للہ تعالیٰ بھیجتا ہے جو لاریب کتاب قرآن ہے اور انسان کی ہدایت کے لئے ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے۔ نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ کی ویب سائیٹ پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔
درجہ عامہ پرائیویٹ امیدواران کیلئے کسی بھی ملحقہ مدرسہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے اور نصاب پر مناسب عبور کا تصدیق نامہ پیش کرنا لازمی ہے۔
وہ تمام کالم جن پر سرخ نشان ہے اسے فل کرنا ضروری ہے.
کشمیر جیسے خطوں پر جس طرح قبضہ کیاگیا یہ طے شدہ ملکی حصے نہیں بلکہ مقبوضہ علاقے ہیں جو کسی طریقے سے بھی اٹوٹ انگ نہیں ہوتے
اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ میں اس ملک کے تمام ریاستی اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ ان تمام واقعات کے حقائق منظر عام پر لائیں اور یتیم بچوں کو انکے سوال کا جواب دیں۔
اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید اسد عباس نقوی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کے لئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ کوئٹہ کے باشعور عاشقان اہل بیتؑ نے ہمیشہ اپنی قومی جماعت کا ساتھ دیا اور مجلس وحدت ہمیشہ قوم کے اعتماد پر پوری اتری ہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اس لیے وجود میں آیا تھا کہ سب کو برابر کے حقوق ملیں گے، سب اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں اپنا مقام حاصل کریں گے لیکن آج ایسا نہیں ہے، آج جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن کے مطابق ،سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے۔