صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان ایک زمہ دار ملک ہے اور ایٹمی پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی ایجنسیاں تصدیق کرچکی ہیں کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم محفوط ہاتھوں میں ہے نیز پاکستان ایٹمی ری ایکٹر اور ہتھیاروں کے حوالے سے بین الاقوامی ایجنسیوں اور آئی اے ای اے کے ساتھ مکمل تعاون کرتا چلا آیا ہےجبکہ فلسطین پر غاصب صہیونی ریاست ہمیشہ اس حوالے سے ٹال مٹول سے کام لیتی چلی آئی ہے، دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ فلسطین پر قابض غاصب صہیونی دہشتگرد ریاست سے ہے جو بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کا زخیرہ رکھتی ہے اور امریکہ اس اسرائیل نامی دہشتگرد و غاصب صہیونی ریاست کا پشت پناہ ہے!
جامعہ المنتظر میں صحافیوں کے وفد کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے علامہ مرید نقوی نے کہا کہ نصیریت کے نام پر قرآن اور سیرت محمد و آل محمد کے خلاف منبر حسینی سے جو باتیں کی جا رہی تھیں وہ جہالت پر مبنی ہیں،مکتب اہل بیت کوبدنام کرنے والے جاہل سازشی عناصرکے خلاف خود اہل تشیع عوام نے مقدمات درج کروائے ،جس کی وجہ سے جہالت کا مظاہرہ جو کیا جا رہا تھا وہ کم ہوگیا ہے ۔اس کے باوجود علماءاور عوام بیدار ہیں جب بھی اسلام اور شیعہ عقائد کے خلاف کوئی بات کرے گا تو اس کے دفاع کے لئے ہم موجود ہیں ۔
امریکی صدر اپنی مملکت کی فکر کریں، ہیرو شیمااور ناگاساکی پر ایٹم بم گراکر اسے صفحہ ہستی سے مٹانے والے پاکستانی ایٹم بم کیلئے پریشان ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع اور اطاعت کامیابی اور نجات کا راستہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں کے درمیان اخوت اور برادری قائم کی۔ آپ نے فرمایا: مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔
رسول اکرم (ص) عالمین کیلئے رحمت بن کر آئے اور آپ (ص) نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو امن و محبت کا پیغام دیا
امریکہ کو دنیا میں ٹھیکیدارانہ مداخلت کی روش ترک کر کے برابری کی بنیاد پر تمام ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے چائیے تاکہ دنیا کے معاشروں میں ہم آہنگی اور انسانی دوستی کی کاوشیں پنپ سکیں اور دنیا امن کا گہوارہ بن سکے
واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔
تعلیمی سال 2022 کے پوزیشن ہولڈرز برادران میں تقسیم انعامات کی تقریب۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے دفتر کو بھی اس حوالے سے متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں جس کے بعد نکاح نامہ کے فارم میں عقیدہ ختم نبوت (ﷺ) کا خانہ شامل کرنا ضروری سمجھا گیا۔