صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
شہید وطن عزیز میں ملک دشمن بیرونی قوتوں کی مداخلت کا سخت مخالف تھا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امیدواروںنے حصہ لیا۔
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے معروف صحافی ارشد شریف کے کینیا میں ایک حادثے میں انتقال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہ کینیا کی لا انفورسمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ یہ واقعہ صحافتی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کے لیے بھی افسوسناک ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا یوم تاسیس ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک طرف موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو نہ صرف گھیرے میں لے رکھاہے بلکہ اس کے پاکستان کے شدید ترین اثرات مرتب ہوئے ہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے دفتر سے جاری بیان میں علامہ اسد اقبال زیدی نے کہاکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے پاکستان کے اخراج پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس کے بعد پاکستان کا گرے لسٹ سے اخراج پاکستان کی فتح کے مترادف ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کینیا میں پاکستانی ہائی کمیشن حکام سے معلومات حاصل کر رہا ہے۔ معروف صحافی کے انتقال پر ان کے ساتھیوں، صحافی برادری اور سیاستدانوں کی جانب سے اظہار تعزیت کیا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے اینکر پرسن کاشف عباسی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میرے بھائی، میرے دوست، میرے ساتھی ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، میں اب بھی یقین نہیں کرسکتا، یہ خبر دل ٹوٹنے سے بھی زیادہ اذیت ناک ہے، یہ بہت غلط اور تکلیف دہ ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن صرف کوئٹہ میں گزشتہ دو ماہ میں 8 سے 9 ہزار راشن تقسیم کرچکے ہیں اور صرف کوئٹہ میں چار مقامات پر خیمہ بستیوں میں دو سو سے زیادہ خاندان کو آباد کرکے ہر قسم کی سہولت و ضروریات فراہم کر رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم اولین مددگارومربی ،نکاح خوانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدافع رسالت، کل ایمان حضرت علی علیہ السلام کے پدر بزرگوار حضرت ابوطالب علیہ السلام نے قبل از اسلام اور بعد از اعلان رسالت ؐ ہر موقع پر مشرقین وکفار کے مقابل رسول اکرمؐ کی مضبوط ڈھال بنے رہے،آپ نے ہمیشہ اسلام کی ترویج و اشاعت میں رسول اکرم ؐ کے شانہ بشانہ خدمات انجام دیں۔
مزار پر حاضری کے دوران علامہ شبیر میثمی نے چادر چڑھائی، گل پاشی کی اور علامہ سید ساجد علی نقوی کی صحت و سلامتی اور مملکت خداد پاکستان کے استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی۔