13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

28اکتبر
عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا لاہور سے آغاز

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا لاہور سے آغاز

ہم چاہتے ہیں ہمارے فیصلے لندن یا واشنگٹن میں نہ ہوں، ہمیں کوئی کسی کی جنگ کیلئے استعمال نہ کرے، بلکہ ہم اپنے فیصلے خود کریں۔

28اکتبر
کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ملت تشیع کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں نے علامہ سید عبدالحسین الحسینی کو مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

28اکتبر
مولانا محمد عباس انصاری معتدل، متحرک عالم دین اور مقبوضہ کشمیر میں عوام کی مضبوط آواز تھے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مولانا محمد عباس انصاری معتدل، متحرک عالم دین اور مقبوضہ کشمیر میں عوام کی مضبوط آواز تھے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے معروف کشمیری رہنما مولانا محمد عباس انصاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ بالخصوص کشمیر ی عوام کاعظیم نقصان قراردیا ہے۔

28اکتبر
اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ ہے جس میں حرم مطہر کی حرمت کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف بےگناہ انسانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

28اکتبر
اب بھی وقت ہے اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ ساجد نقوی

اب بھی وقت ہے اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کے سامنے جھکنے کے تاثر کو ختم کرے، علامہ ساجد نقوی

اپنے پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ دنیا میں مساوی انسانی و بنیادی حقوق کی فروانی، ملکوں کے درمیان تنازعات کے خاتمے اور بڑی طاقتوں کے مقابلے میں زیر تسلط ممالک کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا اس کی ذمہ داریو ں میں تھا

27اکتبر
عبادت گاہ پر حملہ قابل مذمت، مشکل گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ ہیں، پاکستان

عبادت گاہ پر حملہ قابل مذمت، مشکل گھڑی میں ایرانی عوام کیساتھ ہیں، پاکستان

یاد رہے کہ گذشتہ شب ایران کے صوبے فارس میں امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر ایک دہشت گرد نے حملہ کرکے 15 زائرین کو شہید کر دیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ ایران کے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظم کے مزار پر پیش آیا، امام زادہ احمد کا روضہ شاہ چراغ کے نام سے مشہور ہے۔

27اکتبر
علامہ عارف حسین واحدی کی امامزادہ شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشتگردی کی شدید مذمت

علامہ عارف حسین واحدی کی امامزادہ شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشتگردی کی شدید مذمت

انہوں نے شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کی اور مجروحین کی شفایابی کے لئے دعا کی اور کہا کہ مقدس مقامات پر دہشتگردی ان تکفیریوں کی سازش ہو سکتی ہے جو ہمیشہ مسلمانوں میں انتشار و افتراق اور مقدس مقامات کی توہین کے ذریعہ امت کو کمزور کرنے کی ناپاک جسارت کرتے ہیں۔ علامہ عارف حسین واحدی نے کہا الحمد للہ دہشتگرد گرفتار ہو چکے ہیں۔

27اکتبر
ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی

ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین بھی کروایا گیا۔

27اکتبر
اس وقت پوری دنیا میں اسلام اور سرمایہ دارانہ نظام کی جنگ جاری ہے، علامہ امین شہیدی

اس وقت پوری دنیا میں اسلام اور سرمایہ دارانہ نظام کی جنگ جاری ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے ملک کے موجودہ تعلیمی نظام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تعلیمی نظام، نصاب اور اس کے ڈھانچہ کو بھی مغرب نے تشکیل دیا ہے اور اسی نصاب کے ذریعہ دیسی لبرلز تیار کیے جاتے ہیں۔ دیسی لبرلز کی مثال "کوا چلا ہنس کی چال، اپنی بھی بھول گیا" جیسی ہے جن کو نہ سرمایہ ملتا ہے اور نہ خدا و رسولؐ۔ ہمارے تعلیمی اداروں میں سب سے بڑا چیلنج دین بیزاری کا ہے۔