صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
جامعہ کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب نے جامعہ کے متعلق بریفننگ دی۔
انہوں نے کہا کہ جو حکومت عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کی بجائے چور دروازے سے اقتدار تک رسائی حاصل کرے اس کے دن گنے چنے ہوتے ہیں۔ملک و قوم کی ترقی اور استحکام کے لیے عملی اقدامات کی بجائے زبانی دعوے نون لیگ کا شروع سے وتیرہ رہا ہے۔عوام موجودہ حکومت کی اصلیت سے آگاہ ہو چکے ہیں۔ا
ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کو مہنگائی کی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے، اس کی نظیر ماضی کی کسی حکومت میں نہیں ملتی، حکومت عوام کی زندگیوں میں آسودگی لانے کے بجائے مشکلات میں مزید اضافہ کررہی ہے، عوام کا جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
دین شناسی شارٹ کورس کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے قابل ذکر انعامات تقسیم کئے گئے۔
انہوں نے کہا امت مسلمہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری بھارتی اور اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔تمام اسلامی ممالک پر دونوں ریاستوں کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی قرض ہے، جسے اب ادا ہونا چاہیے ۔
وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
ادارہ التنزیل لاہور کے زیراہتمام 12 ویں سالانہ طفلانِ مسلم ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں لاہور بھر کے سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ادارہ التنزیل ڈاکٹر علی عباس نقوی نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں تربیت طفلان و نونہالان کیلئے طفلان مسلم ورکشاپ خصوصی اور منفرد کردار ادا کر رہی ہے، جس میں بچوں کیلئے دینی علوم کی کلاسز سمیت مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا
ادارہ منہاج الحسین ؑجوہر ٹاؤن لاہور کے زیر اہتمام "ذبیح منی و کربلا (علیھما السلام) کانفرنس" منعقد ہوئی، جس میں مختلف مسالک کے جید علماء کرام و مشائخ عظام نے ’’فلسفہ شہادت اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ کے عنوان سے اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر آیت اللہ محسن الحکیمؒ، آیت اللہ سعید الحکیمؒ سمیت حکیم خاندان کے دیگر علماء و فقہاء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مستقبل میں طالبات کی تحریر وتقریر اور دیگر صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے منفرد پروگراموں کا انعقاد ہمارے اہداف و مقاصد میں شامل ہے۔