13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

24ژوئن
عبادات میں سے اہم ترین جسمانی عبادت اور مالی عبادت ہے، مولانا تطہیر حسین زیدی

عبادات میں سے اہم ترین جسمانی عبادت اور مالی عبادت ہے، مولانا تطہیر حسین زیدی

معصوم فرماتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہے کہ جو دین کی خاطر دنیا کو ترک کر دے اور وہ بھی ہم میں سے نہیں کہ جو دنیا کی خاطر دین کو ترک کر دے

23ژوئن
کنواری لڑکی شادی کے لئے ولی کی اجازت کی پابند ہے،علامہ مرید نقوی

کنواری لڑکی شادی کے لئے ولی کی اجازت کی پابند ہے،علامہ مرید نقوی

اسلام میں جبری شادی کاکوئی تصور نہیں ،لڑکی کی رضا مندی شامل نہ ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا، آج کل خاندانی مسائل کی وجوہات اسلام سے دوری اور شرعی مسائل سے ناواقفیت ہے

22ژوئن
علامہ محمد افضل حیدری کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

علامہ محمد افضل حیدری کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کا دورہ کیا۔

21ژوئن
سلام فرماندہ، کراچی میں بچوں کا عظیم الشان اجتماع

سلام فرماندہ، کراچی میں بچوں کا عظیم الشان اجتماع

اس ترانے میں امام مہدی (عج) سے تجدید عہد کا کچھ الگ ہی رنگ ہے، اس ہی لئے عالمی استعمار اور پاکستان میں موجود ان کے آلہ کار اس ترانے سے بیزار ہے

21ژوئن
پشاور میں گستاخ اہلبیت (ع) سلطان گل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور میں گستاخ اہلبیت (ع) سلطان گل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویزن اور مجلس وحدت مسلمین پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے گستاخ اہلبیتؑ سلطان گل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

21ژوئن
ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی

ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی

انہوں نے کہا کہ گیس کا بحران تیل کے بحران سے زیادہ خطرناک ہوگا، اس وقت چولہا جلانے کیلئے گیس عدم دستیاب ہو رہی ہے۔

21ژوئن
24 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے

24 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے

آج مزید 1700 عازمین پاکستان سے 6 پروازوں کے ذریعے جدہ ایئرپورٹ پہنچیں گےجبکہ مدینہ منورہ میں 8 روزہ قیام مکمل کرنے والے بھی مکہ مکرمہ روانہ ہوں گے

19ژوئن
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین یوتھ ونگ کے زیراہتمام ، عالمی شہرت یافتہ ترانہ سلام فرماندہ کی ریکارڈنگ

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین یوتھ ونگ کے زیراہتمام ، عالمی شہرت یافتہ ترانہ سلام فرماندہ کی ریکارڈنگ

محترمہ سائرہ ابراہیم کی زیر نگرانی المصطفی سکول گلگت میں بچوں نے سلام فرماندہ  ترانہ پڑھ کر امام زمان عج سے تجدید عہد کیا ،اس موقع پر علامہ راحت حسین الحسینی نے بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور بچوں سے خطاب کیا ۔

18ژوئن
امریکی پابندیوں نے ایران، پاکستان اور علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

امریکی پابندیوں نے ایران، پاکستان اور علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ اور مختلف دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات و گفتگو کے بعد فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کے لئے مشہدالمقدس کا بھی سفر کیا