13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

30ژوئن
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی مولانا محمد حنیف جالندھری کی قیادت میں ملاقات

29ژوئن
امام محمد تقی (ع) نے اُمت مسلمہ کی بھر پور رہبری و رہنمائی فرمائی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امام محمد تقی (ع) نے اُمت مسلمہ کی بھر پور رہبری و رہنمائی فرمائی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت امام محمد تقی الجواد ؑ نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات ، رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں وارث نبی ہونے کے ناطے امت کی رہنمائی فرمائی۔

28ژوئن
پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

موجودہ دور میں وطن عزیز کی ترقی و استحکام اور اپنے عقائد و حقوق کے تحفظ کے لیے خواتین کی میدان عمل میں موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ثقافتی یلغار کی تباہ کاریاں معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں

27ژوئن
ملکی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات تک محدود ہیں،علامہ ناظر عباس تقوی

ملکی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات تک محدود ہیں،علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات اور جلسوں تک ہی محدود دکھائی دے رہے ہیں سرکاری اداروں کا کوئی پُرسان حال ہیں صحت،توانائی اور تعلیم سمیت بنیادی ضروریات کے تمام شعبے عوام کو سہولیات کی بجائے مشکلات سے دوچار کرنے میں مگن ہیں

27ژوئن
جامعۃ الکوثر میں نونہالان ملت کے لئے دین شناسی کورس کا اجراء

جامعۃ الکوثر میں نونہالان ملت کے لئے دین شناسی کورس کا اجراء

اس کورس میں شریک بچوں کو روزانہ تجوید قرآن مجید، عقائد،سیرت اہلبیت، فقہ اور اخلاقیات جیسے اہم موضوعات پر آسان اور عام فہم انداز میں دروس دینے کے علاوہ عملی احکام کی مشق بھی کروائی جا رہی ہے

27ژوئن
علامہ محمد افضل حیدری کی حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری کی حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری کی عراق میں حجة الإسلام والمسلمين سید عزالدين الحكيم اور آية الله محمد جعفر الحكيم سے ملاقات ہوئی۔

27ژوئن
اسلام کے نزدیک تمام غیر مسلموں کے حقوق ہیں، علامہ عارف حسین

اسلام کے نزدیک تمام غیر مسلموں کے حقوق ہیں، علامہ عارف حسین

ہم مسلمان فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ہم تمام انبیاء کا احترام کرتے ہیں

26ژوئن
مہنگائی کے پر قابوپانے کیلئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے فرمان پر عمل کرنا ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

مہنگائی کے پر قابوپانے کیلئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے فرمان پر عمل کرنا ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ہمارے ملک میں مہنگائی کا مسئلہ زور و شور پر ہے۔ ہمارے حکمران آئی ایم ایف ،امریکہ، جرمنی ،فرانس اور دوسرے ممالک کی طرف نگاہیں لگائے بیٹھے ہیں تاکہ ان سے مدد مل جائے حالانکہ ان کے پاس اللہ تعالیٰ کی علیٰ کل شئی قدیر ذات موجود ہے

25ژوئن
زہرا نقوی کی جانب سے توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ایران کے ساتھ تمام معاہدوں پر عمل درآمد کیلئےقراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

زہرا نقوی کی جانب سے توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ایران کے ساتھ تمام معاہدوں پر عمل درآمد کیلئےقراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

متن میں کہا گیا کہ گیس پائپ لائن منصوبے کو امریکی خوف کے باعث تاخیر کا شکارنہ کیا جائے، کوئی قوم ملکی مفاد میں کسی بیرونی دباو کو قبول نہیں کرتی