صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پرعلماء کرام کے ہمراہ ایک خصوصی نشست کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں فروغ اتحاد امت کی خاطر باہمی روابط بڑھانے اور مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پراتفاق کیا گیا
وزارت خزانہ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز کے بر خلاف وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
اگر آپ عمامہ گزاری کے بعد فکر سود و زیاں چھوڑ کر توکل بر خدا کی راہ اپنائیں گےتو خوشنودی خدا بہرحال آپ کے شامل حال ہو گی
یوم جمعہ بھارتی سیاست دانوں کی جانب سے رسول اکرم کی شان میں گستاخانہ بیانیے کے ساتھ کشمیر و فلسطین میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف بھی قراردادیں منظور کرانے کی اپیل کی
لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں رہنماوں کا کہنا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس میں گستاخی کو عالمی جرم قرار دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی باتیں عالمی سازش کا حصہ ہے۔پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل کا سفر کرنے کی اجازت نہیں۔ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی شہری کی شہریت منسوخ کر کے اسے گرفتار کیا جائے۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال نے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کیا
انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کا کھلا دشمن ہے، بھارت نے یہ حرکت کرکے پاکستانی عوام کو مشتعل کرنے کی سازش کی ہیں۔ علامہ محمد حسین اکبر نے کہا کہ ہماری املاک سرکاری ہوں یا شخصی، یہ ہماری اپنی ہیں، اس لئے ان کو نقصان نہ پہچائیں، البتہ منظم اور پُرامن انداز میں احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ کل بروز جمعہ ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جا رہا ہے،
چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے نیشنل رحمتہ العالمین و خاتم النبین اتھارٹی بل 2022 کی تحریک سینیٹ میں پیش کی۔
: پاکستان نے ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست کی ہے، خاص طور پر ایران سے بلوچستان کو فراہم کی جانے والی موجودہ 104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے۔