زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مہتم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔
امام جمعہ سکردو بلتستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین آغا عنایت الموسوی کی یاد میں منعقدہ سیمنار کے لیے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ آپ نہ صرف اپنے محلے میں بلکہ پورے علاقے میں ایک مضبوط قاضی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے، اور قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے.
شرپسند تکفیریت گروہ کفر کے فتوے دیکر تفرقہ ایجاد کر رہا ہے، ہمارے رہبر اور مجتہدین کے واضح فتوے موجود ہیں، جن میں کسی بھی مذہب کے مقدسات کی توہین کو حرام قرار دیا
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کائنات میں انسان کی ضرورت کی ہر چیز مہیا کر دی ہے اور زندگی کے تمام تقاضے اس کی دسترس میں ہیں.
نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر عبدالغفورراشد نے خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کی زندگی صبر اور شکر کے درمیان ہے اور یہ دونوں اس کے بڑے ہتھیار ہیں ۔جو مومن انسان مشکل آنے پر صبر اور خوشی ملنے پر شکر ادا کرتا ہے۔
حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے میں تقوی الہی سے قریب اور برائیوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کی۔
جامعہ مدینة العلم کے سربراہ نے کہا کہ آج ایک عظیم عالم مجاھد کی وفات کی خبر سنی جس کا جتنا اظہار غم کیا جائے کم ہے صنف روحانیت ایک علمی ستارہ سے محروم ہو گئی مرحوم سبزواری کا چلا جانا ایک ایسا خلا ہے جو صدیو پورا نا ہوسکے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمِ اسلام کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مل کر مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو شیعہ سنی مشترکات، اختلافات کی نسبت کہیں زیادہ ہیں۔جبکہ ہندو، یہودیت، عیسائیت، بدھ مت اور سکھ مذاہب میں انسانی حوالہ سے اشتراک کے باوجود فکری، اخلاقی، نظریاتی اور عقائد کے حوالہ سے اختلاف موجود ہے۔
پردے کے متعلق یہ بات پھیلانا کہ یہ طالبان کی خواتین کا لباس ہے۔ایسا کہنا اور ان سے نسبت دینا غلط ہے۔جبکہ شریعت دینی ہمیں اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔۔کہ ہم پردہ کریں تاکہ آخرت میں آل محمد علیہم السلام سے شفاعت کا باعث بن سکیں