10مارس
سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب انقلاب کا تسلسل اور امت مسلمہ کی امیدوں کا مظہر ہے، شیخ احمد نوری

سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب انقلاب کا تسلسل اور امت مسلمہ کی امیدوں کا مظہر ہے، شیخ احمد نوری

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں اسلامی دنیا کے اتحاد، فلسطین کی آزادی اور عالمی امن کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

30سپتامبر
جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:

جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:

مکتبِ تشیع کی بنیاد؛ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہے، مقررین

27سپتامبر
سرگودھا میں شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر عظیم الشان شہدائے امت کانفرنس

سرگودھا میں شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر عظیم الشان شہدائے امت کانفرنس

سرگودھا (نمائندہ خصوصی) مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام سرگودھا میں ایک عظیم الشان شہدائے امت کانفرنس کا انعقاد ہوا، جو حزب اللہ لبنان کے عظیم قائد شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے علمائے کرام اور مبلغین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

27سپتامبر
امت اسلامی کی سب سے بڑی خوش بختی نبی مکرم کا امتی ہونا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امت اسلامی کی سب سے بڑی خوش بختی نبی مکرم کا امتی ہونا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعةالمنتظر میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ موجودہ صدی اسلام کی صدی ہے، پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح،ایران کے اسرائیل پر حملوں سے وقار میں اضافہ ہوا

21سپتامبر
پاک-سعودی دفاعی معاہدہ؛ امت مسلمہ کے حق میں ایک تاریخی پیشرفت: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

پاک-سعودی دفاعی معاہدہ؛ امت مسلمہ کے حق میں ایک تاریخی پیشرفت: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا حالیہ معاہدہ امت مسلمہ کے حق میں ایک تاریخی پیشرفت ہے

21سپتامبر
مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر مملکت

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر مملکت

صدر زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ امن مشنز میں پاکستان کی طویل خدمات ہیں، پاکستان نے آفات اور تنازعات کے متاثرین کی ہمیشہ مدد کی، نوجوان نسل کو برداشت، رواداری اور مکالمے کی اقدار اپنانا ہوں گی۔

21سپتامبر
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم شہباز شریف

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم شہباز شریف

انہوں نے کہاکہ بھارت سے برابری کی بنیاد پر بات کرنا چاہتےہیں، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگوں پر خرچ ہونے والےاربوں ڈالر عوام کی ترقی وخوشحالی پر خرچ ہونےچاہئییں۔

21سپتامبر
وزیراعظم شہباز شریف کا 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر ٹرمپ سے خصوصی ملاقات بھی ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف کا 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر ٹرمپ سے خصوصی ملاقات بھی ہوگی

وزیراعظم 26 ستمبر کو اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر بھی پاکستان کا نقطہ نظر واضح کریں گے، جن میں دہشت گردی کے خلاف تعاون، اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحانات، ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور پائیدار ترقی کے اہداف شامل ہیں۔

20سپتامبر
پاک-سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم اور اس کی حمایت کرتا ہوں: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاک-سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم اور اس کی حمایت کرتا ہوں: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں بحیثیتِ ایک پختہ یقین رکھنے والا مسلمان، جو مسلم اتحاد اور دشمنوں کے مقابلے کے لیے مکمل تیاری کو ضروری سمجھتا ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم اور اس کی حمایت کرتا ہوں۔

20سپتامبر
یہ صدی مسلمانوں کی صدی ہے؛ پاکستان کی عزت و وقار میں شاندار اضافہ ہوا ہے: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی

یہ صدی مسلمانوں کی صدی ہے؛ پاکستان کی عزت و وقار میں شاندار اضافہ ہوا ہے: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی

 وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دشمن کے خلاف ہماری اور غاصب اسرائیل کے خلاف ایران کی شاندار مزاحمتی فتح مسلمانوں کی عظمت کی علامت ہے