اعلان

04مارس
ایرانی دینی مدارس کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ایرانی دینی مدارس کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے مسجد امامیہ پشاور میں نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ پاکستانی حکومت مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے دھشت گردوں کی نابودی کے لئے ٹھوس اقدام اٹھائے تاکہ مظلوم عوام کا تحفظ یقینی ہو اور مسلمانوں کے دینی اجتماعات ان وحشی دھشت گردوں کے ظلم و بربریت سے محفوظ رہے۔

01فوریه
کل بروز بدھ ایران میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

کل بروز بدھ ایران میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

ایران کی حکومت نے آیت العظمٰی اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر ایک دن سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس موقع پر قم میں کل عام تعطیل ہو گی۔

03می
فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 150 روپے فطرہ ادا کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 150 روپے فطرہ ادا کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے اہل ایمان 150 روپے اور زیادہ تر چاول استعمال کرنے والے 400 روپے فی کس کے حساب سے فطرہ ادا کریں۔

21مارس
پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے پنجاب میں عزاداران و عزاداری کے تحفظ اور پنجاب پولیس کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ احتجاج کا فیصلہ صوبائی و مرکزی رہنماؤں کے اعلی سطح اجلاس میں کیا گیا۔احتجاج میں علماء کرام،  کارکنان، نوحہ خوان تنظیمیں اور مذہبی کارکن شریک ہوں گے۔

25فوریه
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2020 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.

26ژانویه
یمن میں امریکہ، سعودی عرب جارحیت کے خلاف ملک گیر مظاہرے+تصاویر

یمن میں امریکہ، سعودی عرب جارحیت کے خلاف ملک گیر مظاہرے+تصاویر

عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔ یمنی مظاہرین نے اعلان کیا کہ انکے ملک پر مسلط کردہ جنگ در حقیقت امریکی و صیہونی جارحیت ہے۔

30اکتبر
حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی تشییع جنازے کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا

حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی تشییع جنازے کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا

حوزہ ٹائمز|مرحوم حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز حسین نقوی کی تشییع و تدفین سے متعلق خبروں کے بعد اعلان کردیا ہے کہ ہم تشییع و تکفین کے اعلان کرنے کے سلسلے میں منتظر ہیں کہ ہمیں ابھی تک جنازے کے وقت سے متعلق ان کے اہل خانہ کی طرف سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔