آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام صادق اخوان نے صبر کو ایک اہم اخلاقی صفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ خداوند عالم […]
حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہاکہ مولانا و طالب علم ایسے لوگوں سے معاشرت کرے کہ جو ظاہرا تدین رکھتے ہوں ہر ایک کے پاس جانا درست نہیں ہے جیسے امیر المومنین علیہ السلام کے پاس سب آتے تھے لیکن امیر المومنین علیہ السلام خاص لوگوں کے پاس جایا کرتے تھے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے موجودہ نصاب کی کتب پی ڈی ایف میں قابل ڈاونلوڈ ہیں۔
جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حجة الاسلام والمسلمین سید تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ قرآن کلیات جبکہ حدیث اور سیرت محمد و آل محمد اسلامی احکامات کی جزئیات کو سکھاتی ہے۔ صرف قرآن کافی نہیں، اسلام سمجھنے کے لئے سیرت نبوی کی پیروی بھی ضروری ہے۔
حرم مطہر رضوی (ع) کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری پرورش کے مرکز کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں بچوں اور نوجوانوں کو دینی معاشرہ کا اہم ترین طبقہ قرار دیتے ہوئے کہا: بچوں اور نوجوانوں کی صحیح دینی تعلیم آنے والی نسلوں کو انحرافات سے بچانے کی ضامن ہے۔
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کی جامع علی مسجد میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے حجة الاسلام والمسلمین سیدتطہیر حسین زیدی نے کہا کہ ماہ مبارک رمضان ہماری تربیت کاسامان لے آیاہے۔ اگر اس میں ہم تربیت یافتہ نہ ہو سکے تو دوسرے مہینوں میں تربیت یافتہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔
مؤمن واقعی وہ ہے جو زندگی کی مشکلات میں کبھی بھی پریشان نہیں ہوتا اور خدا کی بارگاہ میں ان کی شکایت اور اعتراض کرنے کے بجائے صبر اور استقامت کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتا ہے اور ان حالات میں اپنے اور خدا کے رشتہ کو اور مستحکم کرتا ہے اس صورت میں اس کو سکون اور آرام میسر ہوتا ہے۔
حرم کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ قم کے شعبہ تعلیم و تربیت کے ماہر خواہر خراسانی نے کہاکہ «وَمِنْ آیَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِنْ أَنْفُسِکُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکُنُوا إِلَیْهَا وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِی ذَٰلِکَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ یَتَفَکَّرُونَ». اس آیت میں،جو کہ شادی کی آیت کے طور پر مشہور ہے
متعدد قرآنی اور احادیثی شواہد کے مطابق والدین پر لازم ہے کہ وہ اس طرح کے تدابیر کا اہتمام کریں کہ ان کے بچے بالغ ہونے کے بعد مذہبی قوانین کے پابند ہوں اور شرعی احکامات کی مخالفت نہ کریں