تعزیتی پیغام

23ژانویه
رہبر معظم انقلاب کا حجت الاسلام و المسلمین علوی سبزواری کی وفات پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب کا حجت الاسلام و المسلمین علوی سبزواری کی وفات پر تعزیتی پیغام

متقی اور پرہیزگار عالم دین جناب حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسن علوی سبزواری(رح) کی وفات پر ، مرحوم و مغفور کے لواحقین، عقیدت مندوں اور سبزوار کے معزز عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔

11دسامبر
آیت اللہ یزدی نے انقلاب کی کامیابی کے لئے امام خمینی ؒ کے ساتھ جدوجہد میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، علامہ کلب جواد

آیت اللہ یزدی نے انقلاب کی کامیابی کے لئے امام خمینی ؒ کے ساتھ جدوجہد میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، علامہ کلب جواد

حوزہ ٹائمز| انہوں نے کہا کہ آیت اللہ یزدی نے اپنی پوری زندگی انقلاب اسلامی کی ترقی اور علوم آل محمدؑ کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی ۔آیت اللہ یزدی ایران میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے اورہمیشہ باوقار انداز میںملک و قوم کی خدمت فرماتے رہے ۔مرحوم امام خمینیؒ کے شاگرد تھے اور آخر دم تک انہی کے نقش قدم پر چلتے رہے ۔

11دسامبر
آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری مرحوم ، خبرگان کونسل کی رکنیت اور حوزہ علمیہ قم کے اساتید کی اعلی کونسل کے چیرمین جیسے اہم عہدوں پر فائز رہے۔

10دسامبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ علی ممتاز کے تایا کی وفات پر تعزیتی پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی طرف سے بلتستان کے بزرگ عالم دین علامہ علی ممتاز کے تایا کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی جانب سے بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سابق صدر، جامعۃ المصطفی میں پاکستانی طلاب کے مشاورتی نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی ممتاز کے تایا کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ یہ خبر ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنی.

09دسامبر
آیت اللہ یزدی انقلابی، علمی اور نظریہ ولایت فقیہ پر ثابت قدم رہنے والی شخصیت تھے، سید پسند علی رضوی

آیت اللہ یزدی انقلابی، علمی اور نظریہ ولایت فقیہ پر ثابت قدم رہنے والی شخصیت تھے، سید پسند علی رضوی

حوزہ ٹائمز| اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس اعلیٰ کے صدر سید پسند علی رضوی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ بہت ہی افسوس ہورہا ہے کہ ایران کے جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ آقای محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ دار فانی سے دار بقا کی طرف انتقال فرما گئے ہیں۔

09دسامبر
آیت اللہ یزدی کی علمی و انقلابی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

آیت اللہ یزدی کی علمی و انقلابی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام 

04دسامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز|لکھنو میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے ہندوستان میں موجود نمائندے آیت اللہ مہدی مہدوی پورنے لکھنو پہنچ کر رہبر معظم کی طرف سے مولانا ڈاکٹرکلب صادق صاحب مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور ان کا پیغام پہنچایا۔

24نوامبر
انور علی اخونزادہ کی شہادت بہت بڑا سانحہ تھی، جسے کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ساجد نقوی

انور علی اخونزادہ کی شہادت بہت بڑا سانحہ تھی، جسے کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|شہید انور علی اخونزادہ کی برسی کے موقع پر ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے اور ارض پاک کی داخلی سلامتی اور وحدت کی خاطر بھی خاص طور پر کئی دہائیوں سے جانوں کے نذرانے پیش کئے گئے.

19نوامبر
حجۃالاسلام ملازم حسین عالم باعمل تھے،علامہ سخاوت حسین سندرالوی

حجۃالاسلام ملازم حسین عالم باعمل تھے،علامہ سخاوت حسین سندرالوی

حوزہ ٹائمز | حدیث میں ہے اذا مات العالم ثلم فی الاسلام ثلمہ لا یسدھا شیئ الی یوم القیامہ ۔ نیز امام محمد باقر ع نے فرمایا عالم ینتفع بعلمہ افضل من سبعین الف عابد