حوزہ ٹائمز

03نوامبر
متولی حرم حضرت معصومہ قم(س) کی جانب سے علامہ نیاز نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

متولی حرم حضرت معصومہ قم(س) کی جانب سے علامہ نیاز نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) متولی آیت اللہ سعیدی نے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.

03نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت سے دین میں عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت سے دین میں عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

حوزہ ٹائمز| مرحوم حجۃ الاسلام علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اپنے حقیقی اور بزرگوار بھائی جناب آیت اللہ السید حافظ ریاض حسین نجفی النقوی النجفی دام عزہ کی سرپرستی میں دین مبین اسلام کی خدمت میں مشغول رہے. مرحوم کی دنیا سے رحلت ہوجانے سے میدان خدمت دین میں ایک عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا ہے.

03نوامبر
لندن وکناڈا کے وفد کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

لندن وکناڈا کے وفد کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نےمرکزی دفترنجف اشرف میں لندن اور کناڈا سےآئے ہوئےزائرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت وخوشبختی اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اوران سے تمسک میں پنہاں ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ ہرمومن کو چاہئے کہ کم ازایک مرتبہ اپنا محاسبہ کرے.

03نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی محنتی، متدین اور باعمل عالم دین تھے،متولی حرم اما رضا ع

علامہ قاضی نیاز نقوی محنتی، متدین اور باعمل عالم دین تھے،متولی حرم اما رضا ع

حوزہ ٹائمز|حرم امام رضا (ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے پاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے.

03نوامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے جشن میلاد صادقینؑ کا اہتمام

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے جشن میلاد صادقینؑ کا اہتمام

حوزہ ٹائمز|ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے محمدی مسجد آڈیٹوریم ہال میں عظیم الشان جشن میلاد صادقینؑ کا اہتمام کیا گیا.

02نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمی سیستانی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ/مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔

02نوامبر
جامعہ للبنات فاطمہ (س) چکوال میں جشن میلاد النبی منعقد

جامعہ للبنات فاطمہ (س) چکوال میں جشن میلاد النبی منعقد

حوزہ ٹائمز|جامعہ للبنات فاطمۃ الزہرا سلام الله علیہا ٹرسٹ، مرید چکوال کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلى اللہ علیہ و آلہ وسلم منعقد کی گئی جس میں گرد و نواح سے سینکڑوں خواتین نے شرکت کی.

02نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر ایرانی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب+تصاویر

علامہ قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر ایرانی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب+تصاویر

حوزہ ٹائمز|مہتم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کے مناسبت سے  مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایران کے شہر قم المقدسہ کی اہم شاہراہوں پر تعزیتی بینر نصب کئے گئے۔

02نوامبر
جموں کشمیر کے شیعہ رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند

جموں کشمیر کے شیعہ رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند

حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو آج پیر کے روز ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا گیا۔