حوزہ

27نوامبر
پاکستان ایرانیوں کا اور ایران پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، ایرانی سفیر

پاکستان ایرانیوں کا اور ایران پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، ایرانی سفیر

حوزہ ٹائمز|پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات دوستی، بھائی چارہ اور اخوت پر مبنی ہیں، جبکہ دونوں ملکوں میں ثقافتی تعاون اور دو طرفہ ثقافتی معاہدوں پر عملدرآمد دونوں ملکوں کیلیے اہم سنگ میل ثابت ہوسکتا ہے۔

27نوامبر
آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات

آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|ملاقات کے دوران فیسوں میں اضافے، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔

27نوامبر
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

حوزہ ٹائمز|یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں میں اب تک سترہ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں

27نوامبر
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لئے نام فائنل

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لئے نام فائنل

حوزہ ٹائمز|وزیراعظم آئندہ چوبیس گھنٹے میں خالد خورشید کی نامزدگی کی منظوری دیں گے۔

27نوامبر
جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(4)

حوزہ ٹائمز|بلاشبہ اس میں پاکستانی حکومتوں کی کاہلی اور نااہلی کا عمل دخل اپنی جگہ ہے، لیکن دوسری طرف مقبوضہ کشمیر پر بھارتی گرفت مضبوط کرنے میں اسرائیل اور سعودی عرب کا کردار سب سے اہم رہا ہے۔

26نوامبر
“ٹرمپ ازم” کا خاتمہ ایران کی کامیابی ہے، صدر روحانی

“ٹرمپ ازم” کا خاتمہ ایران کی کامیابی ہے، صدر روحانی

حوزہ ٹائمز|ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی جنگ میں ایرانی قوم کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی اور دشمن کی شکست کی ایک علامت، ’ٹرمپ ازم‘ دور کا خاتمہ ہے۔

26نوامبر
اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

حوزہ ٹائمز|سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں بلکہ خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے۔

26نوامبر
علامہ ساجد نقوی کا برسی عظمت اسلام کانفرنس 25 نومبر 1994ء مینار پاکستان پر پیغام

علامہ ساجد نقوی کا برسی عظمت اسلام کانفرنس 25 نومبر 1994ء مینار پاکستان پر پیغام

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ اسی پاک سرزمین میں چشم فلک نے یہ مناظر بھی دیکھے کہ تعصب و تنگ نظری کی بنیاد پر انتہاء پسندی، فرقہ وایت، غلیظ نعروں و فتوﺅں کو ہوا دیکر لاقانونیت و قتل و غارت گری کا پرچار کرکے اس ملک کے امن و وحدت کو تہ و بالا کیا گیا۔

26نوامبر
سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

حوزہ ٹائمز|امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کے لئے مکمل طور پر کھلی ہے، یو اے ای اور بحرین سعودیوں کی اجازت کے بغیر نہیں چل سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔