حوزہ

28نوامبر
پاکستانی وزیر کا ایرانی سائنسدان کے قتل پر ردعمل

پاکستانی وزیر کا ایرانی سائنسدان کے قتل پر ردعمل

حوزہ ٹائمز|خاتون پاکستانی وزیر برائے انسانی حقوق نے وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ 'شہید محسن فخری زادہ' کے قتل کے رد عمل میں سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر کے ایک ٹویٹ کو دوبارہ شائع کیا۔

28نوامبر
اسرائیل اور عالمی سامراجی طاقتیں شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہیں، ایرانی صدر

اسرائیل اور عالمی سامراجی طاقتیں شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہیں، ایرانی صدر

حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر نے ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دشمنوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ شہید فخری زادہ کی شہادت اسلامی ایران کے سائنسدانوں کی سائنسی ترقی و پیشرفت کی راہ میں رکاوٹ کا باعث نہیں بنے گی ۔

28نوامبر
تشیع کا سیاسی نظریہ (۵)

تشیع کا سیاسی نظریہ (۵)

حوزہ ٹائمز|اسلام دشمنی اور غربی استعماری آقاؤں کی خوشنودی کے لیے رضا خان نے کئی نئے اقدامات کیے اور اسلامی تعلیمات کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف منصوبے اور حربے جنم دیئے

28نوامبر
محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

حوزہ ٹائمز|امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ کے ایک حصے میں لکھا ہے کہ امریکی انٹلیجنس کے تین عہدیداروں نے بتایا ہے کہ اس ایرانی سائنسدان پر حملے کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔

28نوامبر
محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ

محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ 'محسن فخری زادہ'کے قبل کی مذمت کرتے ہو‏ئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

28نوامبر
علامہ راجہ ناصرعباس کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات، علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

علامہ راجہ ناصرعباس کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات، علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی لاہور جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات.

28نوامبر
محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

حوزہ ٹائمز|ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج بروز اتوار دہشتگردی حملے میں ایرانی سا‏‏ئنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی عوام محسن فخری زادہ شہید کی قتل میں ملوث دشمنوں کو مناسب اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔

28نوامبر
ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے

ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔

28نوامبر
شہید فخری زادہ کی شہادت کا سخت بدلہ لیا جائے گا،چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری

شہید فخری زادہ کی شہادت کا سخت بدلہ لیا جائے گا،چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری

حوزہ ٹائمز|ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ایک بیان جاری کرکے فخری زادے کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی استعمار اور صیہونیزم سے متعلق دہشت گردوں نے وحشیانہ حملہ کرکے ملک کے ایک بڑے محقق اور سائنسداں کو قتل کردیا۔