غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حوزہ ٹائمز|لبنان میں علماء کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے شہید قاسم سلیمانی کی فلسطینوں کی بے دریغ حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے قابل فخر اور مایہ ناز کمانڈ شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔
حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صد ر بردار عارف حسین الجانی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاکہ آج وطن عزیز مشکل ترین حالات سے گزر رہاہے۔ جس کی وجہ قائداعظم کے سنہری اصولوں کو فراموش کردیا گیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے ۔تلخ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی اور انتشار نے اسلامی قوت کو کمزور کیا ہے۔ مسلمانوں کو باہر سے نہیں، اندر سے نقصان پہنچایا گیا، جس کی وجہ سے بے دریغ مارا گیا ہے.
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کہا کہ سندھ کے غیور عوام نے میدان میں حاضر رہ کر ملک دشمن اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
حوزہ ٹائمز|نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ ناجائز اسرائیلی ریاست فلسطینی سرزمین پر ناسور ہے۔جو فلسطینیوں کو بے گھر کرکے بنائی گئی۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہے۔ قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کی خواہش ہے۔
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہو گی، ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو بانیان پاکستان بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے آگہی فراہم کی جائے۔
حوزہ ٹائمز|فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
حوزہ ٹائمز | 24 نومبر سے 7 دسمبر کے عرصے میں 52 فلسطینی املاک کو مسمار کیا گیا، جس کے نتیجے میں 67 افراد بے گھر ہوئے، ان کے علاوہ 860 دیگر افراد بھی متاثر ہوئے
حوزہ ٹائمز| امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے صدر برادر وقار روش اور شیخ فدا علی ذیشان کا جامعہ زینبیہ آمد شیخ علیخان نادم صاحب، مولانا اطہر زاہدی صاحب اور دیگر جوانوں کے ساتھ ملاقات