وفاق ٹائمز

11جولای
فوج ، پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے امن بحال کروائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

فوج ، پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے امن بحال کروائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ہمارا مطالبہ ہے کہ افواج پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر کے معصوم شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کرکے علاقے میں امن بحال کروائے۔

11جولای
شیعہ علماءکونسل کا پارا چنار میں دہشت گردی ، محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علماءکونسل کا پارا چنار میں دہشت گردی ، محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علما ءکونسل کے رہنماو ں نے متنبہ کیا کہ اگر ریاستی ادارے پارا چنار کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو ہم سوچنے پر مجبور ہوں گے کہ پاکستان بھر سے شیعیان حیدر کرار اپنے غیرت مند محب وطن ایمانی بھائیوں کے تحفظ کے لیے نکلیں۔

08جولای
حدیث غدیر میںخاتم الانبیا ءنے حضرت علی ؑکی ولایت و امامت کا اعلان کیا ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حدیث غدیر میںخاتم الانبیا ءنے حضرت علی ؑکی ولایت و امامت کا اعلان کیا ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا ہے کہ ولایت و امامت کو برادران اہل سنت بھی تسلیم کرتے ہیں۔لیکن اہل تشیع نے فرمان رسول کو صحیح معنوں میں سمجھا اور اس پر عمل کیا ۔ہمارے برادران اہل سنت اس حوالے سے کوئی واضح موقف اختیار نہیں کر سکے۔

04جولای
جامعۃ النجف سکردو میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جامعۃ النجف سکردو میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ احمد علی نوری نے کہا کہ آج ہم اس علامتی احتجاج کے ذریعے سے پوری دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ حرمت قرآن اور حرمت رسول پر تو ہماری جانیں بھی قربان ہیں۔ ہم ان کی بے حرمتی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔

04جولای
قرآن مجید، اللہ تعالیٰ کا کلام اور اخری الہامی کتاب ہے، عالمی ادارے بے حرمتی کا سخت نوٹس لیں، علامہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید، اللہ تعالیٰ کا کلام اور اخری الہامی کتاب ہے، عالمی ادارے بے حرمتی کا سخت نوٹس لیں، علامہ حافظ ریاض نجفی

ان کا کہنا تھا کہ سید المرسلین حضرت رسول خدا کے کارٹونز بنائے گئے ، اسلام سے نفرت کے طور پر ”یوم  قرآن جلاو “ منایا گیا اورافسوسناک بات یہ ہے کہ یہ سب واقعات آزادی اظہار رائے کے نام پر یورپ میں رونما ہوئے ۔توہین آمیز واقعات قابل برداشت نہیں ۔

02جولای
سوئیڈن میں اس قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ دلخراش ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں، محترمہ سائرہ ابراہیم

سوئیڈن میں اس قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ دلخراش ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں، محترمہ سائرہ ابراہیم

انہوں نے کہا کہ کہا کے گزشتہ واقعہ انتہائی ناقابل معافی ہے سوئیڈن حکومت اس سلسلے میں فوری اقدام اٹھائے۔ انہوں نے کہا کے پاکستان کے حکمرانوں سے بھی بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کے وہ اپنی غیرت کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے عالمی سطح پر اس مسلے کو اجاگر کریں اور سوئیڈن حکومت کے ساتھ اس کی سنگینی پر بات کریں۔

01جولای
اقوام متحدہ نے بھی سویڈن واقعے کی مذمت کر دی

اقوام متحدہ نے بھی سویڈن واقعے کی مذمت کر دی

اس بیان کے مطابق میگیول مورانٹینس نے کہا کہ ’’یہ توہین آمیز اقدام ان مسلمانوں کی بے احترامی ہے جو عید الاضحیٰ منا رہے ہیں۔

01جولای
اقوام متحدہ کو آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا خط موصول، جلد جواب دینے کا وعدہ

اقوام متحدہ کو آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا خط موصول، جلد جواب دینے کا وعدہ

دوسری طرف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس شرمناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور دیگر ممالک کی جانب سے آنے والے ردعمل کو قریب سے ملاحظہ کیا ہے۔

01جولای
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میںحجة الاسلام مولانا تطہیر حسین زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی۔ خطبہ عید میں انہوں نے کہا سید المرسلین حضرت محمد مصطفی نے فرمایا صلہ رحمی کرو۔ جو صلہ رحمی کرے گا میں رسول اللہ ضمانت دیتا ہوں کہ اسے70 شہیدوں کا ثواب عطا کروں گا۔