وفاق ٹائمز

04آگوست
ایرانی وزیر خارجہ کی کراچی آمد، امام خمینی (رح) کے نام سے روڈ کا افتتاح

ایرانی وزیر خارجہ کی کراچی آمد، امام خمینی (رح) کے نام سے روڈ کا افتتاح

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کراچی پہنچنے پر اولڈ کلفٹن اسٹریٹ کے نئے نام کی نقاب کشائی کی جسے تبدیل کرکے امام خمینی (رہ) کے نام پر رکھا گیا ہے۔

31جولای
جیکب آباد، قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج

جیکب آباد، قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے امت مسلمہ کو قرآن کریم سے عشق و محبت کا درس دیا ہے۔ جبکہ یزید پلید نے وحی الٰہی کا انکار کیا اور آیات خدا کا مذاق اڑایا۔

29جولای
واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت’ رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، قائد ملت جعفریہ

واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت’ رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، قائد ملت جعفریہ

واقعہ کربلا کے پس منظر میں نواسہ رسول اکرم ۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد’ آفاقی اصول اور پختہ نظریات شامل ہیں۔

26جولای
قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

یورپ میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ایران اور دنیا بھر کے ممالک میں ماتمی انجمنوں اور قرآنی اداروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا۔

20جولای
آیۂ درود؛ آل محمد علیہم السّلام کے دائمی اقتدار اور قدرت کا نام ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی

آیۂ درود؛ آل محمد علیہم السّلام کے دائمی اقتدار اور قدرت کا نام ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی

انہوں نے مزید کہا کہ رابطہ اس سے رکها جاتا ہے جس کا کوئی فائده ہو اگر آل محمد علیہم السّلام معاذ اللہ مردہ ہیں تو الله تعالٰی قرآن میں پیغمبرِ اِسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو مردوں کے ساتھ رابطے سے منع کر رہا ہے انک لا تسمع الموتی تم مردے کو نہیں سن سکتے

20جولای
تقوی انسان کو اللہ کی خوشنودی کی راہ پر گامزن کرتا ہے، آیت اللہ میرباقری

تقوی انسان کو اللہ کی خوشنودی کی راہ پر گامزن کرتا ہے، آیت اللہ میرباقری

امام حسین علیہ السلام عاشورا کی صبح کو جنگ بدر کے بارے میں نازل ہونے والی آیتوں کی تلاوت کرتے تھے۔ سورہ آل عمران کی آیت 178 اور 179 کہ تلاوت کرتے تھے: وَلَا یَحْسَبَنَّ الَّذِینَ کَفَرُوا أَنَّمَا نُمْلِی لَهُمْ خَیْرٌ لِأَنْفُسِهِمْ إِنَّمَا نُمْلِی لَهُمْ لِیَزْدَادُوا إِثْمًا وَلَهُمْ عَذَابٌ مُهِینٌ»، «مَا کَانَ اللَّهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِینَ عَلَی مَا أَنْتُمْ عَلَیْهِ حَتَّی یَمِیزَ الْخَبِیثَ مِنَ الطَّیِّبِ ….»

18جولای
پارا چنار میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ قابل ستائش، فوجی آپریشن کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پارا چنار میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ قابل ستائش، فوجی آپریشن کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے واضح کیا ہے کہ پارہ چنار میں قبائل کے درمیان فرقہ وارانہ جنگ کے دوران ایک شخص عید نظر فاروقی مکتب اہل بیت کے خلاف مغلظات کہتا رہا ہے۔ افسوس ہے کہ ابھی تک اس شرپسند کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ہمارا مطالبہ ہے کہ اسے گرفتار کیا جائے۔

13جولای
پارا چنار مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو ملکی حالات خراب ہوں گے، علامہ سبطین سبزواری

پارا چنار مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو ملکی حالات خراب ہوں گے، علامہ سبطین سبزواری

ملت جعفریہ میں تشویش پائی جاتی ہے،ریاستی ادارے حالات معمول پر لانے میں اپنا کردار ادا کریں

12جولای
تبلیغی عمل میں سستی ثقافتی انحراف کا باعث بنتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

تبلیغی عمل میں سستی ثقافتی انحراف کا باعث بنتی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

آج، مدارس میں مروجہ نظریہ یہ ہے کہ تبلیغ دوسرے نمبر پر ہے، پہلی جگہ دوسری چیزیں مثلا علمی کام وغیرہ ہیں۔ دوسرا نمبر تبلیغ کا ہے اور ہمیں اس نظرئے سے عبور کر کے تبلیغ کو پہلی ترجیح میں لانا ہوگا۔