وفاق ٹائمز

24سپتامبر
امام حسن عسکری ع کی حیات طیبہ خدائے مہربان سے انس ومحبت اور صبر و شکر کا اعلی نمونہ

امام حسن عسکری ع کی حیات طیبہ خدائے مہربان سے انس ومحبت اور صبر و شکر کا اعلی نمونہ

انہوں نے کہا کہ امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور میں حالات کا موزوں و سازگار نہ ہونا اور حکومت وقت کی جانب سے کڑی پابندیوں کی وجہ سے آپ کو معاشرے میں اپنے وسیع علم کے فروغ میں شدید دشواری رہی، آپ کے ساتھ آپ کے چاہنے والوں کا رابطہ انتہائی مشکل اور دشوار تھا،

14سپتامبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 07 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے۔

15آگوست
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب ، طلباءاور اساتذہ کی بھرپور شرکت

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں یوم آزادی کی تقریب ، طلباءاور اساتذہ کی بھرپور شرکت

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ برصغیر میں وطن عزیز پاکستان کا حصول ہمارے بزرگوں کاعظیم کارنامہ ہے اور آئندہ نسلوں کے لئے تحفہ ہے۔

14آگوست
جشن آزادی، مزار قائدؒ پر گارڈز تبدیلی کی پُروقار تقریب

جشن آزادی، مزار قائدؒ پر گارڈز تبدیلی کی پُروقار تقریب

پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مزار قائدؒ پر تبدیلی گارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔

08آگوست
وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ نے سینٹ سے منظور ہونے والے متنازع ترمیمی بل کو مسترد کردیا، علامہ افضل حیدری

وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ متنازع بل پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ۔ یکطرفہ قانون سازی کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔

06آگوست
جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

ڈاکٹر محمد علی ممتاز نے مسجد منیجمنٹ کے حوالے سے پروجیکٹر کے ذریعے مفصل گفتگو کی اور ورکشاپ میں حاضر علمائے کرام کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیئے۔

06آگوست
امسال عشرہ عاشورہ گذشتہ سالوں کی نسبت زیادہ پرجوش اور پر برکت رہا، رہبر معظم انقلاب

امسال عشرہ عاشورہ گذشتہ سالوں کی نسبت زیادہ پرجوش اور پر برکت رہا، رہبر معظم انقلاب

اس ملاقات کا مقصد 86ویں بحری گروپ کا شکریہ ادا کرنا ہے جس نے ایک عظیم مشن مکمل کیا اور کامیابی کے ساتھ پوری دنیا کا چکر لگایا، جو ہمارے ملک کی بحریہ کی تاریخ میں نہیں ہوا تھا۔ میں آپ میں سے ہر ایک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور آپ کے اہل خانہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

05آگوست
قرآن کی توہین روکنے کے لئے قانون سازی کررہے ہیں، وزیرخارجہ ڈنمارک

قرآن کی توہین روکنے کے لئے قانون سازی کررہے ہیں، وزیرخارجہ ڈنمارک

یاد رہے کہ ملعون سیلون مومیکا نے سویڈش پولیس کی حفاظت میں اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے سامنے قرآن کو نذر آتش کردیا تھا۔ اس کے بعد دوبارہ گستاخی کا ارتکاب کرتے ہوئے اسٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے باہر قرآن کی شان میں گستاخی کے علاوہ عراقی پرچم کو بھی نذر آتش کیا تھا اور اسلام مخالف نعرے لگائے تھے۔

04آگوست
قرآن کی توہین کرنے والوں کو یقینا سزا ملے گی، امام جمعہ تہران

قرآن کی توہین کرنے والوں کو یقینا سزا ملے گی، امام جمعہ تہران

انہوں نے مزید کہا کہ برے لوگوں کی شیطانی روحیں جو نعمتوں کا انکار کرتی ہیں اور ہمیشہ شیطان کے زیر سایہ رہتے ہیں۔ ان کے دلوں پر امام حسین (ع) کہ جو مظہر جلال خدا ہے، نے مہر ثبت کی ہے۔