وفاق ٹائمز

03نوامبر
ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

ایران میں “اہل سنت” بچیوں کے لئے جشن بلوغ کا انعقاد

امام رضا علیہ السلام کے روضے سے وابستہ سیکنڈری اسکولوں کی نمائندہ طالبات نے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی اپنی چھوٹی دینی بہنوں کے لئے ایک جشن کا اہتمام کیا۔

03نوامبر
ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ ڈالنے کی امریکی کوشش ناکام

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

03نوامبر
کیا کسی لڑکی کا عاشق ہو جانا حرام ہے؟

کیا کسی لڑکی کا عاشق ہو جانا حرام ہے؟

کیا اسلام کی نظر میں لڑکے لڑکی کی کسی بھی طرح کی دوستی صحیح نہیں ہے؟ حتی اگر وہ ایسے کام انجام نہ دیں جنہیں اسلام نے منع کیا ہے اور ان کی دوستی بھی شہوانی نہ ہو تو کیا تب بھی اس میں اشکال ہے؟

03نوامبر
عبدالواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر منتخب

عبدالواسع ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر منتخب

لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، یعقوب شیخ، رضیت باللہ، ثاقب اکبر اور مفتی اظہر محمود نے پشاور کا دورہ کیا۔ جماعت اسلامی کی میزبانی میں صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

03نوامبر
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ہنگو اور کوہاٹ کا دورہ

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے نے ان سے ملاقات کی۔

03نوامبر
علامہ محمد علی فاضلؒ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد

علامہ محمد علی فاضلؒ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد

جامعۃ الکوثر کے استاد، ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی فاضل رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

02نوامبر
علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

انہوں نے وفاق ٹائمز کے مسؤلین سے گفتگو میں کہا کہ اکثر و بیشتر یہ ہوتا ہے کہ علماء جب فوت ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے تجلیل کرتے ہیں لیکن ہم وفاق ٹائمز سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ جو علماء موجود اور خدمت کر رہے ہیں ان کی حیات میں ہی ان کی خدمات اور شخصیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے تو انشاء اللہ یہ سب سے زیادہ مفید ہوگا.

02نوامبر
علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

علامہ سید فیاض نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمن محمد حسن نقوی چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری اور وفاق المدارس الشیعہ شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے علامہ قاضی فیاض حسین نقوی کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی.

02نوامبر
مدرسہ امام المنتظر قم میں عمامہ گزاری کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

مدرسہ امام المنتظر قم میں عمامہ گزاری کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

مدرسہ علمیہ کراچی کے سربراہ اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کے مشیر علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی موجودگی میں قم کے مدرسہ امام المنتظر میں لباس روحانیت اور عمامہ سرپر رکھنے کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔