صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ او آئی سی اسلامی آئیڈیالوجی کا تحفظ اور مغرب کی اسلام دشمن سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے فعال کردار ادا کرے، ویلنٹائن ڈے اسلام مخالف، یہود و نصاریٰ کی سازش اور معاشروں کو بے حیائی میں مبتلا کرتا ہے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے تحفظ عزا لانگ مارچ کل سکھر سے کراچی کی طرف روانہ ہوگا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شرکت کریں گے۔
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینا قابل مزمت وباعث تشویش حرکت ہے امریکہ […]
سید ذیشان شمسی نے کہا کہ ایسے معاشرے کے مقدر میں عوامی جدوجہد ہی آخری راستہ ہوتا ہے جہاں لوگوں میں یہ احساس اُجاگر ہوجائے کہ اُنکے کے ساتھ امتیازی سلوک اور ناانصافی بڑھتی جارہی ہے۔
پروردگار ! ہم تجھ سے ایسی عظیم حکومت میں زندگی گزارنے کی دعا کرتے ہیں کہ جس میں اسلام اور مسلمانوں کی عزت و رتبہ حاصل ہو
واقعی آج ہم ایسے بھیانک دور میں زندگی گزار رہے ہیں کہ اگر سنجیدہ فہم اور ذی علم حضرات اپنی ذمہ داری انجام نہ دیں تو ہمارا معاشرہ قتل و غارت کے دہانے پر پہنچتا دکھائی دیتا ہے اور وہی مغربی شیطان پرست معاشرہ دکھائی دیتا ہے جو اہل مغرب چاہتے ہیں، بلاشبہ اہل مغرب مسلمانوں کو غلامی کی چکی میں پستا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، اہل مغرب شیطان پرست معاشرہ اور یہودی ریاست بنانے کے خواب دیکھ رہے ہیں
ہم لوگ حتی اپنی اولاد کی تربیت اور اصلاح میں جتنی کوشش کرتے ہیں اتناہی کم کامیاب ہوتے ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم آئینہ کی طرح صاف نہیں ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح تنظیمی اصولوں کو پامال کرتے ہوئے تنظیمی دوستوں کو خارج کیا جا رہا ہے اور تنظیمی اہداف کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ تنظیمی دوستوں کے ساتھ روئیے سے دلبرداشتہ ہوکر بطور احتجاج اپنی ذمہ داری سے مستعفی ہو رہا ہوں ۔
ایس یو سی جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ شیڈول فورتھ میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی سطح کے رہنماء بھی شامل ہیں، رہنمائوں کے اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں اور پاسپورٹ تھانے جمع کرانے آرڈر بھی جاری کر دیئے ہیں، ہم اس ناجائز اور ناروا اقدام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکمرانوں سے تمام اقدامات کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔