اتحاد امت

10ژانویه
علامہ شیخ محسن نجفیؒ اتحاد امت کے عظیم داعی اور عظیم علمی شخصیت تھے، سید مہدی حسن نقوی

علامہ شیخ محسن نجفیؒ اتحاد امت کے عظیم داعی اور عظیم علمی شخصیت تھے، سید مہدی حسن نقوی

بورڈ آف ٹرسٹیز آف مدینہ العلم ٹرسٹ کے رکن کا کہنا تھا کہ علامہ شیخ محسن علی نقوی اتحاد امت کے عظیم داعی اور شاندار علمی شخصیت تھے۔ تفسیر کوثر آپ کی بہترین علمی کاوش اور جامعۃ الکوثر آپ کا وہ مایہ ناز دینی ادارہ ہے۔

01ژانویه
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 53واں سالانہ مرکزی کنونشن، حسن جواد اصغری نئے مرکزی صدر منتخب

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 53واں سالانہ مرکزی کنونشن، حسن جواد اصغری نئے مرکزی صدر منتخب

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ مرکزی کنونشن کا انعقاد، حسن جواد اصغری اکثریت رائے سے نئے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔

13اکتبر
امت مسلمہ کے درمیان اختلافات قرآن اور دینی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہیں، وزیر مذہبی امور

امت مسلمہ کے درمیان اختلافات قرآن اور دینی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہیں، وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سردار خان نے تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ قرآن، حج، نماز اور زکات و دیگر شعائر اسلام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ ہے۔

11فوریه
انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہاکہ انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے۔ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا۔

28جولای
اسلام دین محبت ہے، پاکستان کے استحکام کی ضمانت اتحاد امت ہے، علامہ سید افتخار حسین نقوی

اسلام دین محبت ہے، پاکستان کے استحکام کی ضمانت اتحاد امت ہے، علامہ سید افتخار حسین نقوی

اسلام کی خاطر فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے خاندان اور اصحاب سمیت جو عظیم قربانی دی ہے، محرم اس کی یاد کا مہینہ ہے، ہر مسلمان امام حسین علیہ السلام سے عشق کرتا ہے

09آوریل
پاکستان اورایران اسلام کے مضبوط قلعے ہیں، پیر معصوم نقوی

پاکستان اورایران اسلام کے مضبوط قلعے ہیں، پیر معصوم نقوی

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت مسلمانوں کا سرمایہ اورختم نبوت اساسی عقیدہ ہے۔ محبت اہل بیت ؑکے بغیر مسلمان کا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان اورایران اسلام کے مضبوط قلعے ہیں

19مارس
حکومت نے دینی مدارس کے اتحاد کو کمزور کرنے کے لئے غیر ضروری طور پر نئے بورڈز بنائے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حکومت نے دینی مدارس کے اتحاد کو کمزور کرنے کے لئے غیر ضروری طور پر نئے بورڈز بنائے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی کوشش سے تین سال قبل ایران کے دینی مراکزو مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی پاکستان آئے تو تمام مسالک کے مدارس کے قائدین کے اس اتحاد سے بہت متاثر ہوئے.

09مارس
بعثت نبوی کا مقصد انسان کی خیر و فلاح و سعادت ہے، ہندوستانی سنی عالم دین

بعثت نبوی کا مقصد انسان کی خیر و فلاح و سعادت ہے، ہندوستانی سنی عالم دین

مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے نبی مکرم اسلام(ص) کی بعثت کی برکتوں کے بارے میں کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل تک کی چالیس سالہ زندگی کا ہر لمحہ اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ اس چالیس سالہ زندگی میں بعثت کا چاند چھپا ہواہے اور رسالت کا سورج جگمگا رہا ہے چنانچہ جب چالیس بعد بعثت نبوی ہوتی ہے تو اللہ کے نبی کا امت کے لئے پہلا پیغام ’’اقراء باسم ربک‘‘ ہے

25دسامبر
فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ڈاکٹر عبدالغفور راشد

فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ڈاکٹر عبدالغفور راشد

حوزہ ٹائمز|نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے ۔تلخ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی اور انتشار نے اسلامی قوت کو کمزور کیا ہے۔ مسلمانوں کو باہر سے نہیں، اندر سے نقصان پہنچایا گیا، جس کی وجہ سے بے دریغ مارا گیا ہے.