دہشت گردی

12فوریه
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پرفائرنگ سے 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی جنوبی وزیرستان مکین میں فورسزکی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیا گیا۔

29ژانویه
انتہا پسندی نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا/داعش کے خلاف آپریشن کیا جائے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان

انتہا پسندی نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا/داعش کے خلاف آپریشن کیا جائے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان

پیر معصوم نقوی نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم نے ہزارہ برادری کے بے گناہوں کو قتل کیا، جس کی فرنچائز پاکستان میں لشکر جھنگوی کے پاس بتائی جاتی ہے۔ اسی دہشت گرد تنظیم کی حالیہ کارروائی مچھ میں ہوئی جس میں افسوسناک واقعہ میں ہزارہ برادری کے گیارہ مزدوروں کو شہید کیا گیا۔مگر افسوس ابھی تک قاتلوں کو بے نقاب نہیں کیا گیا اور نہ ہی میڈیا کی اس پر توجہ رہی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہزارہ برادری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاستی اداروں پر قرض ہے۔

21ژانویه
ماضی کی طرح دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے عراقی بھائیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، ایران

ماضی کی طرح دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے عراقی بھائیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تکفیری دہشت گردی ، اپنی دم توڑنے کے بعد ، عراق کو دوبارہ غیر مستحکم کرنے اور اس ملک میں غیر ملکیوں کی موجودگی کو جواز بنانے کے لئے ایک بار پھر نشانہ بن رہی ہے۔

10ژانویه
لاہور میں شیعہ سنی علماء کا اجلاس،پاکستان کسی بھی فرقہ وارانہ دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا، اعلامیہ

لاہور میں شیعہ سنی علماء کا اجلاس،پاکستان کسی بھی فرقہ وارانہ دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا، اعلامیہ

پاکستان کسی بھی فرقہ وارانہ دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اس وقت تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ایک پیج پر ہونا پڑے گا

10ژانویه
سانحہ مچھ کی مذمت اور پاکستانی عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

سانحہ مچھ کی مذمت اور پاکستانی عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

وفاق ٹائمز | اس قتل عام کی مذمت کرنے کے کے ساتھ ، میں پاکستان کے مسلمان عوام اور خانوادہ شھداء کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

07ژانویه
ہزارہ کی خاطر پرتعش زندگی کیوں چھوڑے؟

ہزارہ کی خاطر پرتعش زندگی کیوں چھوڑے؟

وفاق ٹائمز | جہاں قاتل کو چھپانے کی کوششیں کی جاے، مقتول کی آہ و فغاں کو زبردستی بند کردی جاے، وہاں پر قاتلوں کوغاروں میں نہیں اداروں اور ایوانوں میں ڈھونڈلینا چاہئے

05ژانویه
مظلوم بے گناہ شیعوں کا قتل عام حکومت کی بدترین ناکامی کا ثبوت ہے، علی اصغر سیفی

مظلوم بے گناہ شیعوں کا قتل عام حکومت کی بدترین ناکامی کا ثبوت ہے، علی اصغر سیفی

وفاق ٹائمز | سوچنے کی بات ہے ہمارے ملک کا سب سے زیادہ بجٹ ان امن و امان فراھم کرنے والے اداروں پر خرچ ہورہا تو ہم کیوں امن و امان سے محروم ہیں۔

04ژانویه
مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے، مہتمم اعلیٰ مہتمم اعلیٰ لاہور

مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے، مہتمم اعلیٰ مہتمم اعلیٰ لاہور

میڈیا سیل کی طرف سے جاری تعزیتی اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ رزقِ حلال کمانے میں مشغول مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے۔پاک فوج اور امن و امان کے ذمہ دار ادارے بلوچستان میں مدتوں سے شناخت شدہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف بلا تاخیر کارروائی کریں۔

04ژانویه
حکومت قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی

حکومت قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی

شہدا کبھی فراموش نہیں کریں گے ان کا خون رائگہ نہیں جانے دیا جائے گا