ظلم

21دسامبر
شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار

شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار

نبا سیٹلائٹ چینل کی رپورٹ کے مطابق ، سعودی سکیورٹی فورسز نے قطیف اور الاحساء کے شیعہ علاقوں میں علما کے خلاف آل سعود حکومت کی مہم کے دوران شیخ حسین النمر کو گرفتار کیا، صوبہ قطیف میں ایک شیعہ کارکن نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ سعودی عرب میں شیعہ علما کو نشانہ بنانے کی مہم کے تحت شیخ حسین النمر کے لاپتہ ہونے کے دو دن بعد ان کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آئی۔

14دسامبر
حکومت اسرائیل کی حمایت کرنے والوں سے سختی سے نمٹے، بصورت دیگر عوام نمٹنا جانتے ہیں، علامہ قاضی احمد نورانی

حکومت اسرائیل کی حمایت کرنے والوں سے سختی سے نمٹے، بصورت دیگر عوام نمٹنا جانتے ہیں، علامہ قاضی احمد نورانی

حوزہ ٹائمز|جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت اور اس کے حق میں بات کرنا حقیقت میں نظریہ پاکستان کی توہین ہے ۔

10دسامبر
امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے،مولانا سید حیدرعباس رضوی

امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے،مولانا سید حیدرعباس رضوی

حوزہ ٹائمز|ہندوستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام سید حیدرعباس رضوی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی علم دشمنی ہے۔مذکورہ یونیورسٹی میں فی الوقت سو سے زیادہ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.

08دسامبر
امریکہ کی جانب سے یمن میں ایرانی سفیر اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی عائد

امریکہ کی جانب سے یمن میں ایرانی سفیر اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی عائد

حوزہ ٹائمز|امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں ایران کے سفیر کا نام اپنی پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

06دسامبر
مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محبین کے زیر اہتمام حمایت مظلومین جہان و آزادی القدس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے۔ حضرت امیر المومنین علی ع نے اپنی آخری وصیت میں بھی مظلوم کی مدد اور ظالم سے دشمنی کی تاکید فرماٸی۔

19نوامبر
بھارت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی آر ایس ایس کے دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے، لیاقت بلوچ

بھارت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی آر ایس ایس کے دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے، لیاقت بلوچ

حوزہ ٹائمز|سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں ملک کے بدترین اقتصادی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اندازہ اور احساس نہیں کہ غریب پس گئے اور سفید پوش کے لیے زندگی کی گاڑی چلانا نا ممکن ہوگیا ہے۔

08نوامبر
علامہ اقبال نے مسلم عوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ اقبال نے مسلم عوام کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم اقبال پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فیلسوف وشاعر مشرق کے افکار و نظریات دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے.

10سپتامبر
ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

ملک میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا.