علامہ اشفاق وحیدی

29مارس
اسلام امن پسند دین ہے اور نفرت پھیلانے والوں سے بیزاری کا درس دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی

اسلام امن پسند دین ہے اور نفرت پھیلانے والوں سے بیزاری کا درس دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی

حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا کہ ماہ رمضان قرآن کی تلاوت سے دلوں کو منور کرنے کا مہینہ ہے، علوم قرآنی کے ذریعہ انسان کمال کی منازل کو چھوتا ہے، دین اسلام ہی واحد مذہب ہے جو معاشرے کے لیے پہترین انسان سازی کرتا ہے۔

23آگوست
ملت تشیع نے ھمیشہ ملک پاکستان کی سالمیت اور ملکی وقار کے لیے کردار ادا کیا ہے،علامہ اشفاق وحیدی

ملت تشیع نے ھمیشہ ملک پاکستان کی سالمیت اور ملکی وقار کے لیے کردار ادا کیا ہے،علامہ اشفاق وحیدی

اگر موجودہ حکمرانوں نے اس رویے کو ترک نہ کیا تو سابقہ حکمرانوں کی طرح نام نشان نہ رہے گا

29ژانویه
اسلام ہر انسان کے تحفظ کا ضامن ہے، حجۃ الاسلام وحیدی

اسلام ہر انسان کے تحفظ کا ضامن ہے، حجۃ الاسلام وحیدی

حجت السلام اشفاق وحیدی نے نے اسلامی مرکز العصر سوسائتی آف آسٹریلیا میں خطبہ نماز جمعہ میں کہا کہ سعودی حکمرانوں اورٹرمپ کا ایک ہی ایجنڈا تھا جسے جمہوری اسلامی نے بے نقاب کیا  اسلام کو بدنام کرنے کے لیے طاغوتی طاقتیں اکٹھی نظر آتی ہیں جس دین میں قتل و غارت کو روکنے کی ترغیب ملتی ہے وہ اسلام ہے۔

14ژانویه
پاکستان کو مضبوط کرنے کے لیے ریاستی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ اشفاق وحیدی

پاکستان کو مضبوط کرنے کے لیے ریاستی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ اشفاق وحیدی

علامہ وحیدی نے کہا کہ سیاسی محاز آرائی سے پاکستان روز بروز غیر مستحکم ہو رہا ہے، ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ریاستی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ موجودہ حکومت مہنگائی بے روزگاری دھشت گردی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ سانحہ مچھ تا حال قاتلوں کی عدم گرفتاری حکمرانوں پر سوالیہ نشان ہے۔

25دسامبر
دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا

دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ حضرت عیسی ع کا تہوار آج تمام ادیان کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمیں مل جل کر رہنا چاہئے اور ایک دوسروں کے مقدسات اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنی چائیے تمام عالم اسلام مسیح برادری کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔ 

09دسامبر
آیت اللہ یزدی کی وفات سے حوزہ علمیہ قُم میں بہت بڑا  خلا پیدا ہوا ہے جسے پر نہیں کیا جا سکتا، علامہ اشفاق وحیدی

آیت اللہ یزدی کی وفات سے حوزہ علمیہ قُم میں بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے جسے پر نہیں کیا جا سکتا، علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ ٹائمز|آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر رہبر معظم مراجع عظام و حوزہ جامعہ مدرسین طلاب کو تعزیت و تسلیئت پیش کرتا ہوں، آیت اللہ محمد یزدی کا تحریک انقلاب اسلامی میں نمایا کردار تھا.

04دسامبر
سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبے میں انسانیت کے قتل عام پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ جہان جہان پر انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے مذمت کرتے ہیں، سعودی اور اسرائیلی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے خطے میں امن امان کو تباہ کرنا اور اسرائیلی ایجنڈا ایران عراق اور شام میں دھشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

19اکتبر
ہمیشہ عوام نے ملک کی سالمیت کے لیے قربانیاں دی ہیں، علامہ وحیدی

ہمیشہ عوام نے ملک کی سالمیت کے لیے قربانیاں دی ہیں، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے رہنماعلامہ اشفاق وحیدی نے ملک کے میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی غربت بے روزگاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رسہ کشی اور ایک دوسرے پر الزامات لگانے کی بجائے تمام جماعتیں مل کر ملک کو اس بحران سے نکالنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریںتا کہ غریب عوام کا چھولا جل سکے۔