علامہ رمضان توقیر

13ژوئن
علامہ رمضان توقیر کا مدرسہ دارالقرآن الکریم کا دورہ

علامہ رمضان توقیر کا مدرسہ دارالقرآن الکریم کا دورہ

اس موقع پر مدیر مدرسہ مولانا نیئر حسین، فاضل قم مولانا شفقت عباس، معززین علاقہ اور حفاظ کرام سے ملاقات کی

10ژوئن
امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

امام خمینی نے کئی دہائیوں سے سامراجی نظریات میں جکڑی ایرانی عوام میں شعور بیدار کیا، علامہ رمضان توقیر

علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملت اسلامیہ کے لئے خدمات، اسلامی نظریات اور شہنشاہیت کے خاتمہ کے لئے اپنی جدوجہد کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

04ژوئن
علامہ عارف واحدی اور علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر

علامہ عارف واحدی اور علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدور علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر نے بھکر کا دورہ کیا

16مارس
علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر، مارکیٹ کا افتتاح کیا

علامہ رمضان توقیر کا دورہ بھکر، مارکیٹ کا افتتاح کیا

افتتاحی تقریب میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ علامہ محمد رمضان توقیر نے مالک مارکیٹ حاکم خان شہانی کے مال رزق حلال میں برکت کیلئے آخر میں دعا کرائی۔

21ژانویه
علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کی سید ثاقب اکبر کی عیادت

علامہ رمضان توقیر اور علامہ عارف واحدی کی سید ثاقب اکبر کی عیادت

ایس یو سی کے مرکزی نائب صدور نے سید ثاقب اکبر کی جلد شفایابی کیلئے دعا کی اور پاکستانی قوم اور دوست احباب سے انکی شفاء کامل و عاجل کیلئے دعا کی پرزور اپیل کی۔

02ژانویه
علامہ رمضان توقیر کی سابق ایم این اے عمر فاروق میانخیل کی رسم سوئم میں شرکت

علامہ رمضان توقیر کی سابق ایم این اے عمر فاروق میانخیل کی رسم سوئم میں شرکت

رسم سوئم کے موقع پر مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی گئی، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل ڈیرہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

30جولای
آیت اللہ خامنہ ای اور آیت اللہ سیستانی کے فتاویٰ کیمطابق مقدسات کی توہین حرام ہے، علامہ رمضان توقیر

آیت اللہ خامنہ ای اور آیت اللہ سیستانی کے فتاویٰ کیمطابق مقدسات کی توہین حرام ہے، علامہ رمضان توقیر

انہوں نے کہا کہ مقدسات کی توہین کرنے والے کسی مسلک کے نہیں بلکہ استعمار کے آلہ کار ہوسکتے ہیں، دنیا میں تشیع مسلک کے دو مراکز ہیں، نجف و ایران، نجف سے آیت اللہ سید علی سیستانی اور ایران سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کھلے عام فتویٰ جاری کیا کہ کسی بھی مسلک کے مقدسات کی توہین کرنا حرام ہے۔

22دسامبر
علامہ شبیر میثمی کی علامہ رمضان توقیر کے جوان سال بیٹے کی وفات پر تعزیت

علامہ شبیر میثمی کی علامہ رمضان توقیر کے جوان سال بیٹے کی وفات پر تعزیت

انہوں نے اس دردناک خبر پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا فرمائی، اور سوگوار خانوادہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالٰی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

23نوامبر
ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ

ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے دورہ کے موقع پر کہا کہ میں ان عزیز طلباء اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو رکنو کا مستقبل سنوار رہے ہیں، بغیر کسی لالچ کے اپنی مصروفیات کے باوجود جعفریہ سنٹر کیلئے ٹائم نکال کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔