علامہ مرید حسین نقوی

09ژانویه
علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ مرید حسین نقوی

علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ بزرگ عالم دین مفسر قرآن، استاد العلما شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

12دسامبر
مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا

مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے سندھ کے مدارس دینیہ کا دورہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں علما ءپر مشتمل مرکزی دفتر کے وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا۔

20مارس
وفاق المدارس کے اجلاس میں یکساں نصاب کو زیر بحث لا کر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، علامہ مرید حسین نقوی

وفاق المدارس کے اجلاس میں یکساں نصاب کو زیر بحث لا کر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، علامہ مرید حسین نقوی

پاکستان تمام مکاتب فکر کے اکابرین نے بنایا ،قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وطن میںمخصوص مسلکی سوچ کو مسلط نہیں ہونے دیں گ

06مارس
حکومت دہشت گردوں کے مقابلے میں بے بس نہیں بے حس ہے، علامہ مرید حسین نقوی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

حکومت دہشت گردوں کے مقابلے میں بے بس نہیں بے حس ہے، علامہ مرید حسین نقوی کی وفاق ٹائمز سے گفتگو

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے "وفاق ٹائمز" سے گفتگو میں کہاکہ ہمارا حکومت اور پاک فوج سے مطالبہ ہے کہ جس طرح کئی علاقوں اور صوبوں میں سرچ آپریشن کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا کیا ہے اسی طرح ان عناصر کو بھی گرفتار کیا جائے تاکہ ملکی سالمیت برقرار رہے۔

15نوامبر
علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں ایس یو سی ضلع لاہور کی جانب سے مسجد علامہ الحائری وسن پورہ میں استقبالیہ

علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں ایس یو سی ضلع لاہور کی جانب سے مسجد علامہ الحائری وسن پورہ میں استقبالیہ

علامہ شبیر میثمی نے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعةالمنتظر میں ملاقات کی ، ملی اور تنظیمی امور پر ان سے رہنمائی حاصل کی۔

20اکتبر
شیعہ سنی اسلام کے دو مضبوط بازو ہیں، علامہ مرید حسین نقوی

شیعہ سنی اسلام کے دو مضبوط بازو ہیں، علامہ مرید حسین نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں مسلمانان عالم سمیت مسلمانان پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پرفتن اور سنگین حالات میں ہمیں پیغمبر گرامی کی سیرت سے درس لیتے ہوئے باہمی اختلافات اور فروعی و جزوی مسائل کے حل کے لئے امن محبت رواداری تحمل اور برداشت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔