علماء

09فوریه
علمائے کرام امرباالمعروف و نہی عن المنکر کے لئے اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید ناظر عباس نقوی

علمائے کرام امرباالمعروف و نہی عن المنکر کے لئے اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید ناظر عباس نقوی

علماء کو اپنی دینی، تبلیغی ذمہ داری کو بغیر کسی خوف کے ادا کرنی چاہئے تاکہ نوجوان نسل کو مغربی ثقافت اور بے دینی کی طرف جانے سے روکا جاسکے۔

31ژانویه
تعلیمی نصاب پر تحفظات، شیعہ علماء کے موقف پر حافظ طاہر اشرفی کا بھی اتفاق

تعلیمی نصاب پر تحفظات، شیعہ علماء کے موقف پر حافظ طاہر اشرفی کا بھی اتفاق

ذرائع کے مطابق علامہ عارف واحدی کا کہنا تھا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی قیادت میں ہم نے نصاب کے حوالے سے اپنے تحفظات پیش کئے ہیں، اگر ان کو دُور نہ کیا گیا تو ہم پُرامن احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔

02نوامبر
علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

علماء کی حیات میں “تجلیل” کرنے کی ضرورت ہے/وفاق ٹائمز گمنام اور چھوٹے مدارس پر خاص توجہ دے، علامہ قاضی فیاض نقوی

انہوں نے وفاق ٹائمز کے مسؤلین سے گفتگو میں کہا کہ اکثر و بیشتر یہ ہوتا ہے کہ علماء جب فوت ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے تجلیل کرتے ہیں لیکن ہم وفاق ٹائمز سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ جو علماء موجود اور خدمت کر رہے ہیں ان کی حیات میں ہی ان کی خدمات اور شخصیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے تو انشاء اللہ یہ سب سے زیادہ مفید ہوگا.

09سپتامبر
مدرسہ ارشاد الثقلین کندہ کوٹ کے زیر اہتمام مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم کی وفات کے موقعہ پر مجلس ترحیم کا انعقاد

مدرسہ ارشاد الثقلین کندہ کوٹ کے زیر اہتمام مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم کی وفات کے موقعہ پر مجلس ترحیم کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں علم کے فضائل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عالم کی فضیلت کو بیان کیا گیا ہے۔ علماء انبیاء کرام علیہم السلام کے وارث ہیں اور وہ معاشرہ سعادت اور فلاح کی منزل پا لیتا ہے جو جاھل کی بجائے عالم کی پیروی کرے۔

20آگوست
غواڑی بلتستان میں عاشورا کے جلوس پر پتھراؤ کے بعد مختلف مقامات سے علماء اور عزادار وہاں پہنچ گئے/عزاداری جاری+تصاویر، ویڈیو

غواڑی بلتستان میں عاشورا کے جلوس پر پتھراؤ کے بعد مختلف مقامات سے علماء اور عزادار وہاں پہنچ گئے/عزاداری جاری+تصاویر، ویڈیو

رپورٹ کے مطابق، حالات کے پیش نظر بلتستان کے دیگر مقامات خصوصا سکردو سے کئی علمائے کرام اور عمائدین اس وقت غواڑی پہنچ گئے ہیں جبکہ قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے اپنے ایک مذمتی بیان میں جلوس پر پتھراؤ کرنے اور بلتستان کے امن کو خراب کرنے والوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے.

21ژوئن
مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے، مشتاق خان

مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے، مشتاق خان

اپنے خطاب میں کہا کہ مدارس کو امریکہ اور یورپ کی خوشنودی کے لئے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مدارس اسلامی تہذیب کے مراکز ہیں، مدارس، مساجد اور شعائر اسلام کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

09ژوئن
علمائے ربانی مدارس سے پیدا ہوتے ہیں اور نیک علماء کی تربیت صدقہ جاریہ ہے،مولانا مفتی خالد محمود

علمائے ربانی مدارس سے پیدا ہوتے ہیں اور نیک علماء کی تربیت صدقہ جاریہ ہے،مولانا مفتی خالد محمود

جامعۃ النجف اسکردو میں تقریب سے خطاب میں اہل سنت کے معروف عالم مولانا مفتی خالد محمود نے امام خمینیؒ اور وحدت اسلامی کے موضوع پر خطاب میں کہاکہ قرآن کریم نے تمام مسلمانوں کو متحد ہو کر نیز اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اور آپس میں مہربان رہتے ہوئے عالم کفر کے مقابلے میں متحد ہونے کا صریح حکم دیا ہے۔ انہوں نے اس محفل میں دعوت پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس قسم کے دینی مدارس چلانے والے رسول اللہ کے مشن کے وارث ہیں۔

02ژوئن
علامہ شیخ سحر بلتستانی کی وفات سے پوری قوم علم وادب کے چراغ سے محروم ہوگئی، حجۃ الاسلام سید ظفرنقوی

علامہ شیخ سحر بلتستانی کی وفات سے پوری قوم علم وادب کے چراغ سے محروم ہوگئی، حجۃ الاسلام سید ظفرنقوی

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے مدیرحجۃ‌الاسلام سید ظفر علی شاہ نقوی صاحب نے علامہ شیخ غلام حسین سحر بلتستانی کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ سحر بلتستانی کی وفات سے بزم علم وادب کے چراغ بجھ گئے اور علاقہ ایک عالم باعمل اور شاعر و ادیب سے محروم ہوگیا ۔شیخ سحر بلتستانی میدان علم وادب کے مایہ ناز ،مجاہداورمتقی عالم دین تھے۔ وہ حسن اخلاق اور زہدو پرہیزگاری میں اپنی مثال آپ تھے ۔

01آوریل
معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال انتقال کرگئے

معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال انتقال کرگئے

معروف ذاکر اہلبیت ریاض حسین رتووال قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاوں رتووال میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ریاض حسین رتووال اتحاد امت اور ملت میں وحدت کی کوششوں میں بھی فعال کردار ادا کر رہے تھے۔