قائد ملت جعفریہ پاکستان

16فوریه
امام ؑ موسیٰ کاظم نے عزم و استقلال سے مصائب کا مقابلہ کیا، علامہ سید ساجد نقوی

امام ؑ موسیٰ کاظم نے عزم و استقلال سے مصائب کا مقابلہ کیا، علامہ سید ساجد نقوی

امام موسیٰ کاظم (ع) نے منحرف قوتوں کی دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا۔

10فوریه
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا اسلامی ممالک میں زلزلہ کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا اسلامی ممالک میں زلزلہ کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار

علامہ سید ساجد علی نقوی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں پاکستانی عوام اپنے دکھی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

15ژانویه
قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

2010 سے اب تک سینکڑوں مستحقین کے مکانات اور بنیادی ضروریات کی تعمیر کی جاچکی ہیں، اس کے علاوہ مساجد کی تعمیرات اور مرمت، فراہمی آب کے منصوبوں پر کام کیا جاتا رہا ہے

12ژانویه
سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، زاہد علی آخونزادہ

سانحہ کوچہ رسالدار پشاور کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، زاہد علی آخونزادہ

علامہ ساجد نقوی کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ شہداء کے لواحقین کے تحفظات دور کئے جائیں اور ہائی کورٹ کے معزز حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔

05ژانویه
متفقہ قراردادوں کے باوجود اقوام متحدہ کی بے حسی افسوسناک ، کیا یو این او اتنا بے بس ہے؟ قائد ملت جعفریہ پاکستان

متفقہ قراردادوں کے باوجود اقوام متحدہ کی بے حسی افسوسناک ، کیا یو این او اتنا بے بس ہے؟ قائد ملت جعفریہ پاکستان

کشمیر جیسے خطوں پر جس طرح قبضہ کیاگیا یہ طے شدہ ملکی حصے نہیں بلکہ مقبوضہ علاقے ہیں جو کسی طریقے سے بھی اٹوٹ انگ نہیں ہوتے

21دسامبر
انسانی یکجہتی کےلئے اولین اصول انصاف، مساوات اور امن ہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انسانی یکجہتی کےلئے اولین اصول انصاف، مساوات اور امن ہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آج انسانی یکجہتی کوسب سے زیادہ خطرات خود انسانوں کے بنائے گئے نظام سے ہے ، دنیا میں یکجہتی کےلئے ایسا عادلانہ نظام ضروری جو تمام انسانوں کے حقوق کا نہ صرف تحفظ کرے اور انہیں امن و سلامتی بھی فراہم کرے ،2005ءسے انسانی یکجہتی کا دن منایا جارہاہے مگر افسوس

11دسامبر
افسوس ہے کہ75 سال سے قوم کو ایک شناخت نہیں مل سکی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

افسوس ہے کہ75 سال سے قوم کو ایک شناخت نہیں مل سکی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہاکہ افسوس ہے کہ75 سال سے قوم کو ایک شناخت نہیں مل سکی، قومی زبان ”اردو “ کے نفاذ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر روڑے اٹکائے گئے ، آئین کا آرٹیکل251 واضح ہے مگر اس کے نفاذ میں مسلسل گریز کیا جاتا رہا 2015ءمیں سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاریخی فیصلہ بھی سنادیا مگر اس کے باوجود قومی زبان اردو کو اس کا جائز حق نہیں مل سکا۔

25نوامبر
آرمی کے عہدوں پر تعیناتیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

آرمی کے عہدوں پر تعیناتیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

ملک کے تمام مسائل کاحل باہمی مشاورت اور آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی میں ہے کیونکہ اسی کے ساتھ ملک و معاشرہ ترقی کرے گا۔

03نوامبر
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے، قائد ملت جعفریہ

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے، قائد ملت جعفریہ

علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا بھی کی گئی۔