نجفی

09ژانویه
بزرگ عالم دین، مفسر قرآن “علامہ شیخ محسن علی نجفی” انتقال کر گئے

علامہ شیخ محسن علی نجفی سنہ 1943ء میں پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سکردو سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر منٹوکھا نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حسین جان کا شمار اپنے علاقے کے علماء میں ہوتا تھا۔

05می
مختصر حالات زندگی علامہ غلام حسین نجفی شہید

آپ مدرس کے ساتھ بہت کمال کے مصنف بھی تھی آپ نے مناظرانہ طرز پر بہت سی کتب تحریر فرمائیں

09فوریه
اراکین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

ملاقات میں مرجع الدینی کو علماء پاکستان وطلاب حوزہ اور بالخصوص قائد محبوب آیۃ اللہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ کی جانب سے مبارک باد پیش کی۔

09ژوئن
امام خمینی کی بتیسویں برسی کے سلسلے میں جامعۃالنجف سکردو میں تقریب/ امام خمینیؒ نےعالمی سطح پر اسلامی نظریاتی تحریک کا آغاز کیا، مقریرین

امام خمینیؒ علم کے اعلیٰ درجات کے حصول کو کافی نہیں سمجھتے تھےبلکہ تہذیب نفس سے عاری علم کو حجاب اور نقصان دہ سمجھتے تھے۔

19می
مداد العلماء (2)

مداد العلماء (2)

نجف اشرف کے علمی و معنوی ماحول سے بھرپور استفادہ کیا۔ باب مدینۃ العلم سے کسب فیض کے بعد وطن واپس تشریف لائے تو کئی چیلنج در پیش تھے۔ اس وقت دینی تعلیم و تربیت کے مراکز یعنی مدارس دینیہ انگلیوں پر گنے جاسکتے تھے جن میں چند ایک کے علاوہ باقیوں میں فاضل اساتذہ کا فقدان تھا۔ دختران ملت کی تعلیم و تربیت کے اداروں کا تو شاید تصور تک نہ تھا۔ مساجد میں ضروری دینی معلومات رکھنے والے پیش نمازوں کی بھی سخت کمی تھی۔ عوام تک دین پہنچانے کا سب سے موثر فارم منبر حسینی علمی فقر کا شکار ہی نہیں بلکہ انحرافات کی زد میں تھا۔

09می
مداد العلماء (۱)

19آوریل
علامہ محمد حسین اکبر کا ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کے لئے انتخاب خوش آئند ہے، علامہ سید محمد نجفی

ہمیں امید ہے علامہ صاحب مکتب تشیع کی نمائندگی احسن انداز میں کریں گے۔

08آوریل
بغداد؛ پاکستانی سفیر کی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفترنجف اشرف میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر کا خیرمقدم کرتےہوئے کہا حکومت پاکستان کاعراق اوردیگرعرب ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون قائم کرنا اورموجودہ تعلقات کو فروغ دینا اولین مقصد ہونا چاہئے۔

28مارس
امام مہدی (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنا منتظرین کے فرائض میں سے ایک اہم ترین فریضہ ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

علماء تشیع و تسنن کی مشترکہ روایات امام مہدی (عج) کی ذات ان کے ظہور اور ان کے ولی اللہ الاعظم کے عنوان سے تسلسل کے ساتھ وارد ہوئی ہیں