وفاق ٹائمز،

29نوامبر
ملک کو مسائل کے دلدل سے صرف دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، رخشندہ منیب

ملک کو مسائل کے دلدل سے صرف دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، رخشندہ منیب

جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ ملک کو مسائل کے دلدل سے صرف دیانتدار قیادت ہی نکال سکتی ہے، ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی و بیروزگاری نے غریب آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے،

23نوامبر
پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل

پنجاب بھر کے 38 ہزار پرائمری سکولوں میں طریقہ تدریس تبدیل

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو پڑھانے کیلئے فارمیٹو ایسسمنٹ کے طریقہ کار کو ترجیح دی جائےگی۔ کلاس رومز میں ہر بچے کا الگ سے پروفائل تیار ہوگا، مختلف مضامین میں کمزور بچوں کو اضافی وقت دیا جائے گا۔

23نوامبر
جے ایس او پاکستان کا تین روزہ مرکزی کنونشن 26 نومبر کو ملتان میں شروع ہوگا

جے ایس او پاکستان کا تین روزہ مرکزی کنونشن 26 نومبر کو ملتان میں شروع ہوگا

مرکزی کنونشن میں شرکت کیلئے اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سمیت جید علمائے کرام، سینیئرز اور سابقین کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے، تین روزہ مرکزی کنونشن میں پاکستان بھر سے طلباء اورسینئرز شرکت کریں گے،

23نوامبر
صوبۂ خوزستان میں نمائندۂ ولی فقیہ کی موجودگی میں طالبات کی لکھی گئی22 کتابوں کی تقریبِ رونمائی منعقد

صوبۂ خوزستان میں نمائندۂ ولی فقیہ کی موجودگی میں طالبات کی لکھی گئی22 کتابوں کی تقریبِ رونمائی منعقد

تفصیلات کے مطابق،اہواز خوزستان میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی فرد کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران خوزستان کی طالبات کی لکھی گئی 22 کتابوں کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔

22نوامبر
برطانیہ کا حماس کو دہشتگرد قراردینے کی شدید مذمت کرتے ہیں، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

برطانیہ کا حماس کو دہشتگرد قراردینے کی شدید مذمت کرتے ہیں، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کے جاری کردہ مذمتی بیان میں برطانیہ کی جانب سے حماس کو دہشتگرد قرار دینے پر کہا ہے کہ حماس فلسطین اور فلسطینیوں کی نمائندہ جماعت ہےاور فلسطین کے ساتھ ساتھ پورے عالم اسلام کی جان ہے، جبکہ اسرائیل کی دہشتگردی کی پردہ پوشی کرنے والا برطانیہ جس نے اعلان بالفور کے ذریعے سب سے بڑی دہشتگردی کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کا قتل عام ہوااسرائیل کے مظالم میں برابر کا شراکت دار ہے۔

22نوامبر
حرم امام رضا(ع) سےوابستہ کتب خانوں کے جامع اور مربوط منیجمنٹ سسٹم کی رونمائي

حرم امام رضا(ع) سےوابستہ کتب خانوں کے جامع اور مربوط منیجمنٹ سسٹم کی رونمائي

حرم مطہر کی ڈیجیٹل لائبریری کے ڈائریکٹرعلی ضرابی نے بتایا کہ یہ سسٹم کتب خانوں کے جامع اور مربوط نظام اور منیجمنٹ کی نفی نہیں کرتا بلکہ تکراری کاموں سے اجتناب اس سٹم کے فوائد میں سے ہيں

15نوامبر
اگر انسان اپنی بے عزتی ہونے کے خوف سے غسل کی جگہ تیمم کر لے تو کیا تیمم سے اس کی نماز صحیح ہوگی؟

اگر انسان اپنی بے عزتی ہونے کے خوف سے غسل کی جگہ تیمم کر لے تو کیا تیمم سے اس کی نماز صحیح ہوگی؟

جو ‍‌شخص پینٹر ہے یا گاڑیاں بناتا ہے اور اس کے ہاتھ میں معمولا پینٹ یا گریس لگی رہتی ہے جو صاف نہیں ہوسکتی نماز کے لیے اس کا وظیفہ وضو ہے یا تیمم؟

08نوامبر
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت

فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت

واضح رہے کہ اس سے قبل فرانس کی حکومت کی جانب سے اسلام مخالف موقف اختیار کئے جانے کے بعد ملک کے وزیر داخلہ نے مزید چھ مسجدوں اور کچھ دیگر مذہبی اداروں کو انتہا پسندی کی تبلیغ کے بہانے بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

28اکتبر
اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام صالح پٹ درگاہ ہمت شاہ پہ یوم دین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و فقہ امام صادق علیہ السلام منعقد ہوا۔

اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام صالح پٹ درگاہ ہمت شاہ پہ یوم دین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و فقہ امام صادق علیہ السلام منعقد ہوا۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام علوم قرآن و سنت نبوی کے سب سے بڑے مبلغ تھے۔ اسی لئے تمام مسلمان مکاتب فکر نے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ آپ سے کسب فیض کیا۔