مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























حوزہ علمیہ امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ غلام عباس رئیسی نے پاکستان میں امریکی اور سامراجی قوتوں کی مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد سے لے کر اب تک امریکہ اپنی مرضی سے حکومتیں بناتا اور گراتا رہا ہے۔
جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئٹہ علامہ محمد جمعہ اسدی نےخطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین، آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے خاص دن یعنی جمعۃ الوداع، یوم القدس کا انتخاب انتہائی دوراندیشی پر مبنی ثابت ہوا ہے۔
آج ہم سب مسلمانوں کو بھی اپنے مولا علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر عمل کرتے ہوئے سب کام اللہ کی رضا اور خوشنودی کی طلب میں کرنے چاہیے اور ہر وقت دین اور مذہب، قوم و ملت اور ملک و وطن کی سربلندی اور سرفرازی کے لیے ہر قسم کے ایثار اور قربانی کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے۔
ہماری نوجوان نسل کو قرآن کریم سے اپنا تعلق بڑھانا چاہئے۔ افسوس کہ آج بھی ہمارے معاشرے میں قرآن محجور ہے اور امت مسلمہ تارک قرآن ہونے کے سبب در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے۔ قرآن و اہل بیت سے تمسک ہی امت مسلمہ کو عزت و سربلندی کی منزل تک پہنچا سکتا ہے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام آج مقامی ہوٹل میں ''یکجہتی فلسطین کانفرنس'' منعقد ہوگی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ مختلف ذرائع کے ذریعے ہمیں خبر دی جا رہی ہے کہ آپ کے جوان اب اس دنیا میں نہیں رہے، مسنگ پرسنز کے اہل خانہ ہم سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم اپنے پیاروں کو زندہ سمجھیں یا مردہ۔
ریلی کے شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امریکہ مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی بجائے ظالم اسرائیل کا ساتھ دے کر ظلم کی ایک داستان رقم کر رہا ہے.
علامہ عارف واحدی نے مزید کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ ہم ماہ مبارک میں ہیں جو رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے، محبت و بھائی چارے کا مہینہ ہے، مگر ہمارے سیاسی رہنماؤں نے گالم گلوچ، توہین و تحقیر اور بدتہذیبی کے کلچر کو فروغ دیکر اس کے تقدس کو پامال کیا ہے۔
اندرون موچی دروازہ مبارک حویلی سے برآمد ہونیوالا جلوس مغرب کے وقت کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، جلوس میں عزدار ماتم اور نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ جلوس کے شرکاء کشمیری بازار میں سنہری مسجد کے باہر نماز ظہرین ادا کریں گے۔