وفاق ٹائمز

16آوریل
وہ عورت جو حاملہ ہے اس کے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟

وہ عورت جو حاملہ ہے اس کے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟

وہ عورت جو حاملہ ہے اور اس کے ولادت کے ایام قریب ہیں ( آٹھواں اور نواں مہینہ ہو ) اور روزہ اس کے لیے یا اس کے بچے کے لیے ضرر رکھتا ہو تو اس پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے

15آوریل
مزدود جس کے لیے گرمی میں روزہ رکھنا بہت سخت ہے کیا وہ کھا پی سکتا ہے؟

مزدود جس کے لیے گرمی میں روزہ رکھنا بہت سخت ہے کیا وہ کھا پی سکتا ہے؟

اگر روزہ کام کرنے سے مانع ہو جب کہ امرار معاش اور خرچ چلانا اسی کام پر موقوف ہو مثلا اتنا کمزور ہو جاۓ کہ پھر کام کرنے کی طاقت نہ رہے یا بہت زیادہ پیاس یا بھوک لگتی ہو جو قابل تحمل نہ ہو

15آوریل
لوگوں کو روزہ رکھنے کا اسلئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اسکے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو۔ 

لوگوں کو روزہ رکھنے کا اسلئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اسکے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو۔ 

امام رضا عليه السلام نےفرمایا انما امروا بالصوم لكى يعرفوا الم الجوع و العطش فيستدلوا على فقر الاخر لوگوں کو روزہ رکھنے کا اسلئے […]

14آوریل
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا حکومت سے عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا حکومت سے عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ

پریس کانفرنس کرتے ہوئے اے ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری سہیل مطہری نے کہا کہ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کریں۔

14آوریل
آئی ایس او ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ ’’قرآن وامامت‘‘ کے عنوان سے منائے گی

آئی ایس او ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ ’’قرآن وامامت‘‘ کے عنوان سے منائے گی

مرکزی نائب صدر تنصیر حیدر کا کہناہے کہ ماہ صیام کے دوسرے عشرے میں قرآن کے تمسک کیلئے خصوصی محافل کا اہتمام کیا جائے گا۔ یونٹس میں خصوصی دروس ہوں گے جن میں علمائے کرام قرآن و امامت کے موضوع پر نوجوانوں کی فکری تربیت کریں گے اور نوجوانوں کوقرآن سے اپنا تعلق مضبوط کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔

14آوریل
وفاق ٹائمز کی جانب سے آٹھویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے آٹھویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں.

14آوریل
12رمضان المبارک یوم مواخات مدینہ

12رمضان المبارک یوم مواخات مدینہ

کسی بھی معاشرہ کااستحکام آپس میں محبت اور الفت کے بغیر ممکن نہیں اور تعمیر معاشرہ،محبت و اخوت کے تصور سے ہی امکان پذیر ہوسکتا ہے۔

14آوریل
قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی

قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی اور اسرائیل نے ظلم کی انتہاءکردی،ہم فلسطینیوں کی آئینی ،جمہوری اور اخلاقی حمایت جا ری رکھیں گے ۔

13آوریل
“فلسطین زندہ ہے، جنگ یمن میں سعودی عرب کی فتح کا امکان نہیں، امریکی وعدہ شکنی کرکے پھنس گئے”

“فلسطین زندہ ہے، جنگ یمن میں سعودی عرب کی فتح کا امکان نہیں، امریکی وعدہ شکنی کرکے پھنس گئے”

آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اپنے حرص کی بنیاد پر مایوس کن باتیں بیان کرتا ہے اور پہلے بھی اس طرح کی باتیں کی جاتی رہی ہیں لیکن ان سب کا غلط ہونا بعد میں ثابت ہو گیا، جیسے مسلط کردہ جنگ کے آغاز میں صدام کی ہرزہ سرائی اور ایک ہفتے میں تہران کو فتح کرنے کا اعلان یا پھر کچھ سال پہلے ایک امریکی جوکر کا بیان، جس نے کہا تھا کہ ہم کرسمس کا جشن تہران میں منائیں گے۔