مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ”روز مواخات “ 12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ روز مواخات کو یاد رکھتے ہوئے ایک بار پھر ” اخوت“ کی تجدید کی جائے اور انصار و مہاجرین والا جذبہ بیدار کرتے ہوئے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے جائیں تاکہ مشکلات اور مصائب کا مقابلہ کیا جاسکے۔
ضعیف مرد یا عورت جن کے لیے روزہ رکھنا سخت ہے کیا ان پر روزہ رکھنا واجب ہے؟
رسول اکرم صلي اللہ عليہ وآل وسلم نے فرمايا: طوبي لمن ادرک قائم اھل بيتي وھو مقتد بہ قبل قيامہ يأتمُّ بہ . خوش بخت ہے وہ انسان جو مير ي اہل بيت ميں سے قائم کو درک کرے اس حالت ميں کہ وہ اس کے قيام سے پہلے ان کے اقتداء او ر پيروي ميں ہو۔ بحار/ج۵۲/ص۱۲۹.
سید باقر صدرؒ اور بنت الہدیؒ آزادی اور اسلامی بیداری کی مثال ہیں۔خصوصا بنت الہدیؒ نے تمام اسلامی حدود منجملہ حجاب کی رعایت کے ساتھ اجتماعی اور سیاسی سرگرمیوں کو ترک نہیں کیااور اپنے بھائی کے ساتھ ایک انقلاب برپاکیا۔
سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی بہادری کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ استقامتی تحریک کامیابی کے حصول تک فلسطینی عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑی رہے گی۔
انہوں نے ادیانِ الہی کے پیروکاروں کے ساتھ بحث و مناظرہ میں خوبصورت الفاظ اور مواد کا چناؤ اور استعمال کے ساتھ ساتھ اسلامی اصولوں کے مطابق ان کی توہین اور لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے یوم القدس کا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
شہید صدر ریسرچ سنٹر کے مسئول آقای محمودی نے شہید صدر کی شخصیت اور اس سلسلے میں عربی وفارسی میں ہونے والی تحقیقات اور ادارے کا تعارف پیش کرتے ہوئے اردو زبان میں والے کاموں کوسراہا۔اور کہا عربی میں شہید کے آثار 23 جلدوں میں مکمل ہونے والاہے اورمتخب موضوعات کافارسی میں دوبارہ ترجمہ کیاگیا ہے۔شہیدصدر کے افکار میں انسانی مسائل کاحل موجود ہے۔
اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ شخص اس شہر میں مغرب سے قبل کھا پی سکتا ہے؟