وفاق ٹائمز

25ژوئن
مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار

مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار

ایک ویڈیو کلپ کی اشاعت کے بعد جس میں انہیں مسجد الحرام میں دعائے فراج (دعائے امام زمانہ عج) پڑھتے ہوئے دکھایا گیا، اس بحرینی عالم کو مکہ مکرمہ میں کاروان الدیری کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

21ژوئن
شہید مجید قربان خانی کی بہن کا صیغہ عقد رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھا

شہید مجید قربان خانی کی بہن کا صیغہ عقد رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھا

عقد پڑھنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے دعائیہ کلمات ادا کئے کہ دونوں کی شیریں زندگی ہو، آپس میں میل محبت رہے، پاکیزگی و صداقت رہے تاکہ زندگی میں حلاوت بھر جائے۔

19ژوئن
دشمن یہ بات بھول گیا ہے کہ حسینیت انسانیت کی روح ہے، علامہ ڈاکٹرشبیرحسن میثمی

دشمن یہ بات بھول گیا ہے کہ حسینیت انسانیت کی روح ہے، علامہ ڈاکٹرشبیرحسن میثمی

حسینیت اور عزاداری نے عالم اسلام میں اٹھنے والے کتنے ہی فتنوں کو ختم کیا۔

14ژوئن
وحدت و اتحاد پر کام کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے، قاری عبدالرحمان نورزی

وحدت و اتحاد پر کام کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے، قاری عبدالرحمان نورزی

علامہ قاری عبدالرحمان نورزی نے کانفرنس سے صدارتی خطاب میں کہا کہ آج اگر امت مسلمہ نے تمام مذہبی، جغرافیائی، لسانی اور سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر رہبر معظم انقلابِ اسلامی سید علی خامنہ ای کی قیادت میں متحد ہو کر ہر جگہ پر طاغوتی نظام کے خلاف قیام نہ کیا تو ہمارا نام و نشان اور اسلامی تشخص مٹ جائے گا۔

14ژوئن
الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد کا دورہ جامعۃالکوثر + تصاویر

الخوئئ فاؤنڈیشن کے اعلی سطحی وفد کا دورہ جامعۃالکوثر + تصاویر

المصطفی آڈیٹوریم میں ایک پروقار تقریب میں علماء و فضلا نے خطاب کرتے ہوئے اقای خوئئ قدس سرہ کی روح پرفتوح کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

14ژوئن
داعش کے خلاف تاریخی فتویٰ کی وجہ سے خطے میں بیرونی سازش ناکام ہوگئی، عراقی وزیراعظم

داعش کے خلاف تاریخی فتویٰ کی وجہ سے خطے میں بیرونی سازش ناکام ہوگئی، عراقی وزیراعظم

بغداد الیوم کے مطابق وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا کہ مرجع تقلید کی طرف سے یہ فتوی جاری ہونے کے بعد خطے میں عالمی سامراج کی سازش ناکام ہوگئی جس کا مقصد نہ صرف عراق بلکہ داعش کے دہشت گردوں کےذریعے پورے خطے کو خطرہ میں ڈالنا تھا۔

09ژوئن
مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی تجویزفلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ ہے

مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی تجویزفلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ ہے

اسرائیلی اخبار ’’زیمان‘‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں، دائیں بازو کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے قانون ساز ’’ایمیت حالوی‘‘ نے مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں اور یہودیوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی۔

07ژوئن
شاتمِ امام، ملعون احسن باکسر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

شاتمِ امام، ملعون احسن باکسر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس کا رویہ تشویشناک اور افسوسناک ہے، آئمہ اطہار کی شان میں گستاخی کسی طور بھی قبول نہیں کی جائے گی،

05ژوئن
قرآن مجید ثواب نہیں ،عمل کی کتاب ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید ثواب نہیں ،عمل کی کتاب ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن مجید ثواب نہیں ،عمل کی کتاب ہے۔ پس کتاب الٰہی کوپڑھو ، سمجھو اور عمل کرو۔اسی طرح اہل بیت اطہار ؑکی سیرت کوبھی پڑھو ، سمجھو اور عمل کرو۔ صرف نعرے لگانے اور خالی محبت کے دعوے کافی نہیں۔