وفاق ٹائمز

28ژانویه
نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔

28ژانویه
متحدہ علماء بورڈ کا اجلاس، علامہ محمد افضل حیدری کی شرکت

متحدہ علماء بورڈ کا اجلاس، علامہ محمد افضل حیدری کی شرکت

اجلاس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے صحت سہولت کارڈ کیلئے علماء کرام، مشائخ عظام، موذن، آئمہ و خطباء اور مدارس عربیہ کے اساتذہ کیلئے خصوصی اہتمام پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

28ژانویه
ایک خاتون کا سماجی کردار سیرت سیدہ سلام اللہ کی روشنی میں

ایک خاتون کا سماجی کردار سیرت سیدہ سلام اللہ کی روشنی میں

حضرت سیدہ زھراء سلام اللہ علیہا ان عورتوں میں سے ایک ہے جن کو کائنات کی تمام عورتوں کے لیے سردار قرار دیا گیا ہیں ۔سیدہ سلام اللہ ایسی شخصیت کی مالکہ تھیں کہ جنہوں نے اپنی پوری زندگی نظام الہی کے تحفظ کے خاطر قربان کردی۔جو رحمت اللعالمین کے لیے رحمت بن کر آئی ۔آپ سلام اللہ علیہا نے اسی ہستیوں کی تربیت کی جو سردار جوانان جنت قرار پائے ۔

27ژانویه
آئی ایس او پاکستان نے نئے سرکاری نصابِ تعلیم کو متنازعہ قرار دیدیا

آئی ایس او پاکستان نے نئے سرکاری نصابِ تعلیم کو متنازعہ قرار دیدیا

نیا سرکاری یکساں نصابِ تعلیم آئین کے متصادم اور قائد اعظم کے اصولوں کے بر خلاف ہے۔ ان خیالات کا اظہار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

27ژانویه
جامعہ بعثت میں کانفرنس کا انعقاد/ مسلمانوں کا باہمی اتحاد،وقت کی سب سے اہم ضرورت، مقررین

جامعہ بعثت میں کانفرنس کا انعقاد/ مسلمانوں کا باہمی اتحاد،وقت کی سب سے اہم ضرورت، مقررین

جامعہ بعثت کے طلاب کی جانب سے پیش کیے جانے والے اصلاحی خاکہ جات، ٹیبلوز، بامقصد قصیدوں اور تیکوانڈو کی نمائش نے اس پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ علاؤہ ازیں قیمتی اور نایاب قرآنی نسخہ جات کی نمایشگاہ بھی شرکاء کی دلچسپی کا باعث بنی رہی۔

26ژانویه
لاہور، علامہ سید خادم حسین نقوی فرودسیہ قبرستان میں سپرد خاک

لاہور، علامہ سید خادم حسین نقوی فرودسیہ قبرستان میں سپرد خاک

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے سینیئر مدرس علامہ سید خادم حسین نقوی کو لاہور کے فردوسیہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے جامعہ المنتظر میں پڑھائی۔

26ژانویه
علامہ سید خادم حسین نقوی مرحوم علم و حکمت سے سجی ہوئی شخصیت کے مالک تھے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

علامہ سید خادم حسین نقوی مرحوم علم و حکمت سے سجی ہوئی شخصیت کے مالک تھے، نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے بزرگ علامہ سید خادم حسین نقوی کے سانحہ ارتحال پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

26ژانویه
علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

انہوں نے کہاکہ حجۃ الاسلام و المسلمین مرحوم علامہ سید خادم حسین نقوی کی وفات ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، علامہ سید خادم حسین نقوی جامعہ المنتظر کے طالبعلم تھے اور پھر علمِ دین حاصل کرنے کے بعد جامعۃ المنتظر میں مثالی خدمات سرانجام دیں۔

26ژانویه
وفاق المدارس الشیعہ کے سندھ میں علاقائی دفاتر قائم کردیئے گئے

وفاق المدارس الشیعہ کے سندھ میں علاقائی دفاتر قائم کردیئے گئے

وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اورناظم مرکزی دفتر مولانا لال حسین قمی نے اپنے دورہ سندھ کے دوران دونوں دفاتر کا افتتاح کیا۔