مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























تنزانیہ کے آئین کے مطابق، محترمہ سولوھو صدر ماگوفولی کی باقی ماندہ مدت پوری ہونے تک ملک کی صدر رہیں گی۔ صدر ماگوفولی کا بدھ کے روز کورونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔
ایران سمیت بعض ممالک من جملہ تاجکستان، افغانستان، پاکستان، ازبکستان سمیت دس بارہ ممالک میں اپنے اپنے انداز سے نوروز منایا جاتا ہے۔ نوروز کو اردو ادب میں جشن بہاراں، جشن جمشید اور جشن فطرت جیسے الفاظ سے یاد کیا جاتا ہے۔ نوروز کو تاریخی اور طبقاتی جشن بھی کہا جاتا ہے.
اس عظیم الشان پروگرام میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور تقاریر, منقبت خوانی اور قصیدہ خوانی کے ذریعے امام زین العابدین علیہ السلام فضائل بیان کئے گئے اور امام کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا.
ڈاکٹر فخر الحسن رضوی نے ملعون وسیم رضوی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دریدہ دہن گستاخ قرآن پاک ملعون وسیم رضوی مرتد ہوگیا ہے اور اپنے ذاتی مفاد کے لئے اس طرح کی مذموم حرکت کی ہے تاکہ امت مسلمہ میں اختلاف پیدا ہو ملعون وسیم رضوی نے اپنے آقاؤں کے اشارے پر یہ گستاخی کی ہے.
ہندوستانی شہری وسیم رضوی کی جانب سے قرآن حکیم کی شان میں گستاخی شرمناک اور قابل مذمت عمل ہے
ایران کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ اندرون ملک تیار کی جانے والی مختلف قسم کی کورونا ویکسین عنقریب مارکیٹ میں آجائیں گی۔
مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی کوشش سے تین سال قبل ایران کے دینی مراکزو مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی پاکستان آئے تو تمام مسالک کے مدارس کے قائدین کے اس اتحاد سے بہت متاثر ہوئے.
درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔
جب کسی کا دل محبت حسین ع سے مزین ہو جائے تو پھر وہ شخص راہ حسینی میں نکلتے ہوئے اپنی جان، مال اور کسی چیز کی پروا نہیں کرتا۔