صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























قرآن مجید کا ظاہر اللہ کا کلام ہے جو ”بسم اللہ“ سے شروع ہو کر ”والناس“ تک ختم ہوتا ہے، کلام کو سمجھنے کے لئے اس کے باطن میں اترنے کی ضرورت ہے اور اسے وہی سمجھ سکتا ہے جس کا قلب پاکیزہ ہو۔ قلبی پاکیزگی کے لئے ضروری ہے کہ علیؑ و آلِ علیؑ کے دامن سے متمسک ہوا جائے اور یہ تمسک استمرار کے ساتھ ہو۔
صبح کا گھر سے نکلا ہوا شخص شام کو خالی ہاتھ واپس لوٹتا ہے۔ آخر ایسا کب تک چلے گا؟
علامہ ساجد نقوی نے 25دسمر کرسمس کے تہوار کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہابحیثیت پاکستانی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کی ان اقلیتوں کو کسی بھی مرحلے میں عدم تحفظ یا امتیازی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں ان کے حقوق کاتحفظ کیاجائے ۔
پولیس حکام نے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تجارتی حجم بہترین لیول پر نہیں ہے، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ کرنے کے سلسلہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض لوگ دین دار یا اہلِ قرآن بننے کی کوشش میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی حیثیت کا انکار کرتے ہیں۔ قرآن مجید کی تفسیر کے باب میں معصومؑ نے بیان کیا ہے کہ سورہ القدر میں لیلة القدر سے مراد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ہیں جن پر خدا تعالی نے آئمہ اطہار علیہم السلام کی شکل میں گیارہ قرآن اتارے۔
رہبر انقلاب نے شاہ چراغ حملے کے شہدا کے اہل خانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے اس المناک واقعے نے دلوں کو سوگوار کیا تاہم یہ واقعہ ایران کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا اور بات پر زور دیا کہ اس خباثت کے پس پردہ ہاتھ یعنی داعش کو بنانے والے نفرت انگیز امریکی رسوا ہوئے۔
اس کے علاوہ اوستہ محمد میں 2010 کے سیلاب متاثرین کیلئے مکانات بھی تعمیر کئے جاچکے ہیں، مساجد کی مرمت، فراہمی آب کے منصوبوں پر کام کے ساتھ ساتھ مدارس کی سرپرستی بھی کی جاتی رہی ہے، محرم الحرام میں عشرہ مجالس کا انعقاد، ماہ رمضان المبارک میں تبلیغاتی سینٹرز کا قیام جیسے دئگر امور میں فعالیت انجام پذیر ہوتی رہتی ہے۔
علامہ امین شہیدی نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نعمتِ عظیم ہیں، اللہ تعالی نے سورہ کوثر میں اس نعمت کے ذکر کے بعد رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ کو حکم دیا: ”فصل لربک وانحر“ یعنی حضرت فاطمہ زہراؑ جیسی عظیم نعمت کا شکرانہ رکوع و سجود اور قیام و قعود کی شکل میں ادا کیجئے اور مال کی قربانی بھی دیں تاکہ ہر مادی شے سے وابستگی کم سے کم تر ہو جائے۔ دنیا کی محبت کو جڑ سے اکھاڑنے کا نام قربانی ہے اور وانحر اس کا مظہر ہے۔