صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























الباقیات الصالحات ٹرسٹ تسر شگر بلتستان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم میں اسلامی انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اور حجۃ الاسلام سکندر علی بہشتی کی ڈیڑھ سالہ تدریسی و تبلیغی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
العزم علمی و ثقافتی مرکز قم مقدسہ کی جانب سے دنیائے اسلام کے عظیم مفکر و فلاسفر حضرت آیت اللہ مصباح یزدی کی "چراغ راه بصیرت"کے عنوان سے تجزیاتی علمی نشست جمرات 11 فروری 2021ء کو مدرسہ امام خمینی رح کی مسجد میں ہوگی.
نیوز ایجنسی وفاق ٹائمز کی خبروں میں خواتین، خاص طور پر دینی طالبات کا کوئی صفحہ نہیں تھا اوراس ویب سائٹ کو باضابطہ طور پر حوزات علمیہ پاکستان سے منسلک ہونے کے ناطے دینی طالبات اور حوزہ ہائے خواہران کی معلمات کی مختلف تعلیمی، تحقیقاتی ، تبلیغی اور ثقافتی سرگرمیوں کو پاکستانی دینی مدارس کی ویب سائٹ وفاق ٹائمز کے توسط سے نشر کیا جانا ضروری ہے۔لہذا اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے خبر رساں ادارہ وفاق ٹائمز نے اپنی ویب سائٹ پر خواتین کے لئے خصوصی صفحہ ترتیب دیا ہے تاکہ خواہران سے متعلق خبریں ، تصویری رپورٹس، انٹرویوز ،رپورٹس اور مقالہ جات کو بہتر انداز میں شائع کرسکے۔
مدرسہ حفاظ القرآن سکردو عصر حاضر کا ایک جدید ترین درس گاہ ہے جس میں قرآن مجید کو جدید اسلوب میں یاد کرایا جاتا ہے اور حفظ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ سائنسی و سماجی علوم کی بھی باقاعدہ کلاسس ہوتی ہیں ۔
ان فنکاروں نے مذہبی موضوعات پر بالخصوص حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو اپنی تخلیق کا محور و مرکز قرار دیتے ہوئے اپنے حسین فن کا مظاہرہ کیا ہے۔
مقررین نے اپنے خطاب میں جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی نیز تربیت اولاد کے حوالے سے خاتون جنتؑ کی تعلیمات اور کردار کو اجاگر کیا محفل میلاد میں منقبت خواں خواتین اور بچیوں نے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
ایرانی معروف عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں.
کانفرنس کی صدارت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین علی جانی کریں گے۔
تقریب میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کیے گئے تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عبداللہ رضوانی امام جمعہ ملیر کینٹ کراچی تھے.