مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























انہوں نے کہا کہ میری قوم کا ایک ایک فرد مجھے اپنی اولاد، اپنے خونیں رشتوں کی طرح عزیز ہے۔ ان شاء اللہ خانوادگان شہداء کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے علامہ سید تطہیر حسین زیدی نے موت کے بعد کام آنے والے کاموں کا ذکر کی اور واضح کیا کہ موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے ۔ان میں سے کوئی بھی قبر میں ساتھ نہ جائے گا اور نہ بعد کی منازل و مراحل میںکچھ کام آ سکے گا۔
علامہ ساجد نقوی نے یوم آزادی صحافت کے مناسبت سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یوم آزادیِ صحافت کا دن منانے کامقصدبھی دراصل اہل صحافت کا اس بات کی تجدید کر نا ہے کہ کسی بھی دباو ، لالچ ،انتہا پسند عناصر یا ریاستی منفی دباو کے بغیر آزاد ، صحیح اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچانے کے بنیادی حق کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
مرکز مہدویت قم ایران کی جانب سے اہل ایمان و انتظار کے لیے گیارھویں بار آفلاین کورس "معرفت امام زمان عج" کا اہتمام کیا گیا ہے۔
حرمینِ شریفین سے مسلمانوں کا یہ عشق بلا وجہ نہیں ہے۔ اس عشق کی دلیل وہاں کے مقدس مقامات ہیں۔ مکے اور مدینے میں موجود حضور نبی اکرم حضرت محمد رسول اللہﷺ کے پیارے اور جلیل القدر اصحابؓ کے تاریخی آثار اور ان کی نورانی قبور ہیں۔ اسی وجہ سے سعودی عرب کو قلبِ اسلام بھی کہا جاتا ہے۔
ج): عادي اور غيرعادي :عادي علامات سے مراد وہ قدرتي علامتيں ہيں جو دوسري چيزوں کي طرح بطور عادي وقوع پذير ہوں اور اس کے مقابلے ميں غير عادي علامات وہ علامتيں ہيں کہ جن کا وقوع قدرتي طور پر ممکن نہ ہو بلکہ يہ علامات معجزانہ طور پر وجود ميں آئيں گي۔
یکم مئی روزِ شہادت شہید مرتضی مطہری (رہ) کے حوالے سے ایک خصوصی آنلائن علمی نشست "اسلام میں خواتین، شہید مطہری کی نظر میں" کے عنوان سے منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان قم المقدس ایران سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی تھے اور میزبانی کے فرائض خواہر سویرا بتول نے انجام دئیے۔
ماہ شوال 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
روز قدس کی مناسبت سے مدرسۃ الزہراؑ واقع امام باڑہ غفرآن ماب میں خصوصی دروس کا انعقاد عمل میں آیا