پاکستان

24سپتامبر
آئی ایس او کا جمعہ کو ملک گیر سطح پر “یوم نامنظور اسرائیل” منانے کا اعلان

آئی ایس او کا جمعہ کو ملک گیر سطح پر “یوم نامنظور اسرائیل” منانے کا اعلان

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ پاکستان سے مسلسل اسرائیل کا دورہ کرنے کی خبروں پر سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔

24سپتامبر
اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے متعلق قرارداد پر عمل درآمد یقینی بنائے،وزیر اعظم شہباز شریف

اقوام متحدہ اسلاموفوبیا سے متعلق قرارداد پر عمل درآمد یقینی بنائے،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔

22سپتامبر
22 کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنیکی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

22 کروڑ عوام اسرائیل تسلیم کرنیکی بات کرنیوالے کی سیاست کو ختم کردیں گے، علی محمد خان

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آخر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا شوشہ بار بار کیوں چھوڑا جاتا ہے، قوم کا متفقہ موقف ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

05سپتامبر
پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے

پاکستان سے 13ہزار زائرین ایران پہنچ گئے

انہوں نے کہا کہ اگست کے آغاز سے اب تک تقریباً 13 ہزار پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان کی 2سرحدوں سے اس صوبے میں داخل ہوچکے ہیں اور پھر ملک کے مقدس مقامات اور کربلا میں روانہ ہوگئے ہیں۔

01سپتامبر
عراق کا غیرملکی زائرین کیلئے زمینی بارڈر نہ کھولنے کا فیصلہ

عراق کا غیرملکی زائرین کیلئے زمینی بارڈر نہ کھولنے کا فیصلہ

ان تمام تاخیری حربوں کے پیچھے عراق اور پاکستان حکومت کے درمیان خفیہ معاہدہ ہے۔

31آگوست
مولانا طارق جمیل نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کر دی

مولانا طارق جمیل نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کر دی

ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت سارے سیاسی اختلافات بھلا کر ہم پوری قوم ایک ٹیم کی طرح اس مصیبت میں اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کریں۔

29آگوست
حسین ترین مخلوق

حسین ترین مخلوق

قارئین محترم! حکومت کی حالت سے ہم باخبر ہیں یہ تو صرف اقتدار کے بھوکے ہیں لیکن ان ایام میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ایک انسان ہونے اور انسانیت کے ناطے ہمارا وظیفہ کیا بنتا ہے۔ آیا ہم بھی گھر بیٹھے ٹی وی کو سامنے رکھ کر تماشائی بنے رہے یا جہاں تک رسائی اور ہماری استطاعت کے تحت کچھ مدد بھی کریں۔

28آگوست
ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،متاثرین سیلاب کی بھرپوراور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

ایرانی صدر نے کہا انہوں نے اپنے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ تیزی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لئے ابتدائی امداد کا انتظام کیا جائے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے برادر ہمسایہ ملک کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ 

28آگوست
عزاداری و زیارت کی رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کرنا بہتر عمل ہے، علامہ امین شہیدی

عزاداری و زیارت کی رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کرنا بہتر عمل ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ سیلاب کی سنگین صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے پوری قوم کو سیلاب زدگان کی ضروریات اور بحالی پر کام کرنا چاہیے۔