دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























کربلا میں تشییع کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ مرعشی کو حرم مطہر حضرت امیر المومنین (علیہ السلام) کے صحن اور آیت اللہ خوئی کی قبر کے جوار میں سپرد خاک کیا گیا.
موسسہ باقر العلوم قم ایران شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کے مناسبت سے نشست منعقد ہوئی.
ایران کے صوبہ قزوین سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین احمدعلی آقاحسینی کچھ دیر پہلے صوبہ قزوین کے علاقہ محمدیہ میں انتقال کرگئے ہیں۔
آستان قدس رضوی کے متولی نے ، ایک پیغام جاری کرکے انڈونیشیا کے ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے ۔
جبکہ ہزاروں کی تعداد میں تراجم اور کتب شائع کی گئی ہیں۔ علمی حلقوں نے آغا افتخار حسین کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انڈونیشیا میں شیعیت کی بنیاد رکھنے والے اور انجمن اہلبیت ؑ انڈینیشیا کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ انڈونیشیا میں مکتب اہل بیت کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اپنے بہترین طر زعمل سے اسلام کے حقیقی اور روشن چہرے کو روشناس کرایا۔
ایرانی معروف عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ ضیاء آبادی کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں.
ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مولانا قاری ظفر حسین حیدری مختصر علالت کے بعد آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.
حوزہ ٹائمز| انہوں نے کہا کہ آیت اللہ یزدی نے اپنی پوری زندگی انقلاب اسلامی کی ترقی اور علوم آل محمدؑ کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی ۔آیت اللہ یزدی ایران میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے اورہمیشہ باوقار انداز میںملک و قوم کی خدمت فرماتے رہے ۔مرحوم امام خمینیؒ کے شاگرد تھے اور آخر دم تک انہی کے نقش قدم پر چلتے رہے ۔