وفاق ٹائمز

08فوریه
جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں علماء کانفرنس منعقد

جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں علماء کانفرنس منعقد

علماء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا کہ علماء کو اپنے اردگرد پیدا ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنی چاہیے، پاکستان کے تمام علماء اگر صحیح معنوں میں اپنا کردار ادا کریں تو ملک امن و محبت کا گہوارہ بن جائے

08فوریه
داڑھی کم از کم اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

داڑھی کم از کم اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

انہوں نے فرمایا داڑھی رکھنا کم از کم اتنا واجب ہے کہ کنگھی ہو سکے۔اگر داڑھی اس سے کم ہو تو یہ داڑھی کافی نہیں ہے اور مزید یہ کہ انسان گناہ گار ہوگا۔

08فوریه
شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

اگر کسی شخص کی اولاد میں سے سب سے بڑی بیٹی ہو اور دوسرے نمبر پر بیٹا ہو تو کیا ماں باپ کی قضا نمازیں اور روزے اس بیٹے پر واجب ہیں؟

07فوریه
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت حوزہ علمیہ، ملت تشیع اور عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت حوزہ علمیہ، ملت تشیع اور عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی کے فرزند نے اپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی.

07فوریه
گلگت بلتستان میں علمائے کرام مذہبی، تبلیغی اور سیاسی میدان میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید ناظر عباس تقوی

گلگت بلتستان میں علمائے کرام مذہبی، تبلیغی اور سیاسی میدان میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید ناظر عباس تقوی

انہوں نے گلگت بلتستان میں علمائے کرام کو مذہبی، تبلیغی اور سیاسی میدان میں بھرپور کردار ادا کرنے پر تاکید کی اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور قومی پلیٹ فارم کی جانب سے جی بی میں عوامی فلاحی کام اور منصوبوں کا ذکر کیا۔

07فوریه
شکیات نماز

شکیات نماز

جو شخص نماز کی تیسری رکعت میں ہو اور اسے یہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے یا نہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ اپنی نماز کو تمام کرے یا شک پیدا ہوتے ہی اسے توڑ دے؟

06فوریه
امام علی نقی الہادی ؑکے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

امام علی نقی الہادی ؑکے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ دور حاضر میں دنیائے انسانیت کو بالعموم اور عالم اسلام کو بالخصوص جن بحرانوں اور چیلنجز کا سامنا ہے اور انسانی معاشرے جس گراوٹ کا شکار ہوچکے ہیں اس میں انسانوں کو ہدایت اور روحانیت کی ضرورت ہے جو انہیں حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی سیرت کا مطالعہ کرکے اور اس پر عمل کرکے حاصل ہوسکتی ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم امام ؑ کی سیرت اقدس پر عمل کرکے انسانیت کو مسائل سے نجات دلائیں، عدل و انصاف سے مزین معاشرے تشکیل دیں اور اپنا انفرادی و اجتماعی کردار ادا کریں۔

06فوریه
عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

انہوں نے چائنا انرجی اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن اور پاور چائنا کے چیئرمین سے آن لائن ملاقات کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ان ملاقاتوں میں پاکستان کے توانائی کے شعبے کی بہتری اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوئی۔

05فوریه
خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کریں، علامہ سید نصرت بخاری

خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کریں، علامہ سید نصرت بخاری

مجلس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ خطیب خطابت میں لوگوں کو انکی ذہنیت کے مطابق مطالب دیں اور خطیب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو موعظہ کریں۔ جو شخص منبر پر جاکے دین کی باتیں کرنا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اپنے نفس کو پاکیزہ بنائے تاکہ اس کی باتیں دل سے نکلیں اور دل میں اتر جائيں۔ اس کا عمل اس کی باتوں کی تائید کرے اور اس پر گواہ ہو۔